Re: A message by dictator pervaiz musharraf to pakistani nation
Yup, save this system plz!! Politicians and CJ are doing great job of saving this system which is taking Pakistan to zeinth of success and glory (clap)(clap)(clap)(clap)
دو سرداروں کو کسی نے ولیمے کی دعوت دی۔ کھانا لگنے کا اعلان ہوا تو دونوں سردار کھانے والے ٹینٹ میں گئیے وہاں دیکھا کہ ہر پلیٹ میں چھری کانٹے کے ساتھ ٹشو پیپر پڑے ہیں ایک سردار کی سمجھ میں نہیں آیا کہ یہ کیا بلا ہے وہ اٹھا کر سونگھنے لگا تو دوسرے سردار نے ہاتھ پکڑ لیا اور بولا او ناں کھائیں پھکا ای۔