قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ اپنی اصلی جگہ پر آگیا ہے، نجم سیٹھی پی سی بی کیلئے بہترین آدمی ہیں، یہ تصور انتہائی غلط ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا سربراہ کوئی سابق کھلاڑی ہی ہونا چاہیے۔
سابق فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ پر تنقید کرتے ہوئے ان کی برطرفی کے بعد کرکٹ پاکستان کو خصوصی انٹرویو میں کہا کہ رمیز راجہ اپنی اصلی جگہ پر آگیا ہے اور یہ تصور انتہائی غلط ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا سربراہ کوئی سابق کھلاڑی...