آئی سی سی ورلڈ کپ، قومی کرکٹرز کو فوجی ٹریننگ دینے کا فیصلہ

7pakistancrittamsn.png

آئی سی سی ورلڈ کپ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر بنانےکیلئے فوجی ٹریننگ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ورلڈ کپ سے قبل قومی کرکٹرز کو کاکول ملٹری اکیڈمی میں فوجی ٹریننگ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کھلاڑیوں کی رمضان المبارک کے مہینے میں بھی مشقیں کروائی جائیں گی۔

اس حوالے سےچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی کرکٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ حکام کرکٹرز کی فٹنس بہتر بنانے کیلئے تیزی سے کام کریں، 25 مارچ سے 8 اپریل تک قومی کرکٹرز کا کاکول ملٹری اکیڈمی میں ٹریننگ کیمپ لگے گا۔

انہوں نے مزید کہا نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کا دورہ کرنا ہے، اس کے بعد قومی ٹیم نے انگلینڈ، آئرلینڈ اور پھر ورلڈ کپ کیلئے امریکہ اور پھر ویسٹ انڈیز جانا ہے، ٹریننگ کیلئے وقت نکالنا مشکل تھا۔

چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ اب قومی ٹیم کی سیلکشن میرٹ پر ہوگی ، باصلاحیت کھلاڑیوں کو ٹیم میں آنے کیلئے انتظار نہیں کرنا پڑے گا، کوچنگ اسٹاف کی تقرری کیلئے بھی رابطے میں ہیں، ہم بہترین دستیاب افراد کی خدمات حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
🤣🤣😂

او کھوتوں کوئی عقل کرو۔۔۔۔

وائیٹو الیکشن کے بعد اب وائٹ واش نا کروا دینا۔۔۔
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Jeetney k liay Fauji training nahi jazba, jonoon chahiay.
Jo asal Fauji hain unhon nay kaun sa teer maar liya hai, siwa,ay election ringing k.
 
ranaji

President (40k+ posts)
اوئے کھوتیو فوجی ٹریننگ نا لینا ورنہ پہلے تو مخالف ٹیم سے ہارتے ہی تھے لیکن اس ٹریننگ کے بعد پلٹن میدان کئ طرح پتلونیں بھی اتارنی پڑیں گئ اورکٹ پریڈ کراکے ہتھیار بھی پھینکنے پڑیں گے غلطی سے بھی انکی ٹریننگ نا لینا
 
ranaji

President (40k+ posts)
بقول خواجہ آصف ہر جنگ ہارنے والی فوج ہر جنگ میں انڈیا سے شرمناک عبرتناک زلت ناک شکست کھا کر پتلونیں اتروا کر انڈیا سے کت پریڈ کراکے ملک توڑنے والی فوج

تو اس صورت میں یہ تو صرف
ننگے ہوکر ہتھیار پھینکنے کی ٹریننگ ہی دے سکتے ہیں

اگر
جیتنے کی ٹریننگ لینی ہے تو انڈیا کی فوج سے لو اس ٹریننگ کے لئے چنی گئی
فوج کے اپنے وزیر دفاع نے بتایا ہے
کہ یہ جرنیل آج تک انڈیا سے کوئی
جنگ نہیں جیتے ہر جنگ ہارے ہیں
اور یہ جرنیل ہر سال سینہ چوڑا کر کے اس قوم کا بلینز آف ڈالرز کلیم کرکے
کھاجاتے ہیں تو اسلئے جب انکا وزیر دفاع یہ بات کہتا
ہے تو کسی اور گواہی کی ضرورت
نہیں وزیر دفاع سے زیادہ فوج کو کون جان سکتا ہے
 
Azpir

MPA (400+ posts)
7pakistancrittamsn.png

آئی سی سی ورلڈ کپ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر بنانےکیلئے فوجی ٹریننگ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ورلڈ کپ سے قبل قومی کرکٹرز کو کاکول ملٹری اکیڈمی میں فوجی ٹریننگ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کھلاڑیوں کی رمضان المبارک کے مہینے میں بھی مشقیں کروائی جائیں گی۔

اس حوالے سےچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی کرکٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ حکام کرکٹرز کی فٹنس بہتر بنانے کیلئے تیزی سے کام کریں، 25 مارچ سے 8 اپریل تک قومی کرکٹرز کا کاکول ملٹری اکیڈمی میں ٹریننگ کیمپ لگے گا۔

انہوں نے مزید کہا نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کا دورہ کرنا ہے، اس کے بعد قومی ٹیم نے انگلینڈ، آئرلینڈ اور پھر ورلڈ کپ کیلئے امریکہ اور پھر ویسٹ انڈیز جانا ہے، ٹریننگ کیلئے وقت نکالنا مشکل تھا۔

چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ اب قومی ٹیم کی سیلکشن میرٹ پر ہوگی ، باصلاحیت کھلاڑیوں کو ٹیم میں آنے کیلئے انتظار نہیں کرنا پڑے گا، کوچنگ اسٹاف کی تقرری کیلئے بھی رابطے میں ہیں، ہم بہترین دستیاب افراد کی خدمات حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔
takay yeh b qom ki gand marain.