خصوصی انٹرویو

مسلم دنیا کےممتازترین دانشوروں کو خوش آمدید کہنا میرے لئےبہت خوشی کا باعث ہے،میں ان سب کو اس پروگرام میں خوش آمدید کہتا ہوں، میں ان سبھی سےایک بنیادی سوال پوچھوں گاجو مسلم دنیا کے نوجوانوں کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے وہ اس سوال کا جواب جاننا چاہتے ہیں اور سوال یہ ہے کہ ہمارے پیغبر حضرت محمدﷺ نے اس وقت سے جب وہ چھ سو بائیس عیسوی میں مدینہ تشریف لائے اور چھ سوبتیس میں جب ان کا وصال ہوادس سالوں میں انہوں نے ایسا کیا کِیا جس نےان لوگوں کو یکسر بدل کر رکھ دیا۔ ایسے لوگوں سے جن کی دنیا میں کوئی...