https://twitter.com/x/status/1941582585190088742
ابراہم اکارڈ کا بنیادی مقصد ہے کہ تمام مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں، انہوں نے پاکستان کو بھی کہہ دیا ہے آپ کو بھی یہ کرنا پڑے گا، مجھے لگتا ہے پاکستان نے جواب دیا ہو گا اگر باقی مسلم ممالک نے کر لیا تو ہمیں بھی کوئی مسئلہ نہیں ہو گا، نجم سیٹھی
اندر کی بات یہ ہے ہمیں بڑی تکلیف ہوتی کہ اسرائیل نے انڈیا کے ساتھ اتنے اچھے تعلقات بنائے ہوئے ہیں کہ ٹرانسفر آف ٹیکنالوجی بھی ہو رہا ہے، مدد بھی ہو رہی ہے، ہماری ملٹری اسٹیبلشمنٹ کب سے کہتے تھے انڈیا اسرائیل تعلق کمزور کیا جائے ہمارا بڑا نقصان ہو رہا ہے
پاکستان میں اس وقت جہموریت بہت کم رہ گئی ہے اس کے کافی سارے ستون گر چکے ہیںاب الیکشن سر عام فارم 47 پر ہوتا ہے میڈیا بالکل آزاد نہیںالیکشن ہو، میڈیا یا عدالتیں ان کو کسی نہ کسی شکل میں رکھا ہوا ہے بالکل ختم نہیں کیا لیکن ان کا کردار ختم ہو چکا ہےنجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1941606270227652665

Last edited by a moderator: