ڈپٹی جیل سپرنٹنڈنٹ کامران نے میری والدہ سے کہا کہ اپنی بیٹی کی زبان قابو میں رکھیں، آپ اسے تمیز کیوں نہیں سکھاتیں؟ نہ بولا کرے، ورنہ 5 سال جیل میں سڑے گی۔
میڈیکل رپورٹ کے مطابق جسم پر 14 جگہ زخموں کے نشانات اس لیے تھے کیونکہ 4 مردوں نے مجھے زبردستی کھینچ کر زبردستی گاڑی میں ڈالا، یہ مجھے اس ہسپتال میں میڈیکل کیلئے لے گئے جس کا میں نے نام بھی نہیں سنا تھا، مگر میری فیملی نے میڈیکل کی اٹیسٹڈ کاپی حاصل کر لی، جس سے یہ panic میں چلے گئے، صنم جاوید خان
https://twitter.com/x/status/1941445299467083870

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/HyRXbrj/Sanam-Javaid.jpg