- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,998
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
ڈپٹی جیل سپرنٹنڈنٹ کامران نے میری والدہ سے کہا کہ اپنی بیٹی کی زبان قابو میں رکھیں، آپ اسے تمیز کیوں نہیں سکھاتیں؟ نہ بولا کرے، ورنہ 5 سال جیل میں سڑے گی۔
میڈیکل رپورٹ کے مطابق جسم پر 14 جگہ زخموں کے نشانات اس لیے تھے کیونکہ 4 مردوں نے مجھے زبردستی کھینچ کر زبردستی گاڑی میں ڈالا، یہ مجھے اس ہسپتال میں میڈیکل کیلئے لے گئے جس کا میں نے نام بھی نہیں سنا تھا، مگر میری فیملی نے میڈیکل کی اٹیسٹڈ کاپی حاصل کر لی، جس سے یہ panic میں چلے گئے، صنم جاوید خان
بیانیہ بنانا سیاسی جماعتوں کا کام ہے اُن کا نہیں جن کا سیاست سے کوئی تعلق ہی نہیں ہےمیڈیکل رپورٹ کے مطابق جسم پر 14 جگہ زخموں کے نشانات اس لیے تھے کیونکہ 4 مردوں نے مجھے زبردستی کھینچ کر زبردستی گاڑی میں ڈالا، یہ مجھے اس ہسپتال میں میڈیکل کیلئے لے گئے جس کا میں نے نام بھی نہیں سنا تھا، مگر میری فیملی نے میڈیکل کی اٹیسٹڈ کاپی حاصل کر لی، جس سے یہ panic میں چلے گئے، صنم جاوید خان
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/HyRXbrj/Sanam-Javaid.jpg
Last edited by a moderator:





