Advertisement

قومی حکومت بنی تو ڈرائی کلین تحریک انصاف اسکا حصہ ہوگی:منیب فاروق

"خان صاحب قومی حکومت بنانے کے لیے تیار ہوں گے، کہ کم از کم ان سے تو جان چھوٹے۔ اگر قومی حکومت بنائے گا تو کون بنائے گا؟ ظاہر ہے کہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ بنائے گی۔ میں تردید کرتا ہوں کہ قومی حکومت نہیں بن رہی۔ کیا تحریکِ انصاف حصہ ہو گی؟ یہ تحریکِ انصاف نہیں، ڈرائی کلین تحریکِ انصاف ہو گی، جس میں سے تمام کانٹے نکال دیے گئے ہوں۔ اس وقت بھی جو چل رہا ہے، وہ بھی سائیوں نے بنایا ہے اور سائیں ہی فیصلہ کریں گے کہ آگے کیا بنانا ہے۔ یہ موجودہ نظام بڑی محنتوں سے بنایا گیا ہے، یہ نظام ایسے ہی چلے گا اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آ رہی"۔ منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement