Funny And Interesting Video Clips Thread + Jokes and Funny SMS

mujahidkhan

Senator (1k+ posts)
Re: بلا تبصرہ

Zardari must answer Nation before going up staires BECAUSE i dont want to hear SHAHEED Mohtaram Quaid ASIF ALI ZARDARI... aur PPP kahay hum Shaheed Zardari ki qaber ka trial nahi honay dain gey.....
We the NATION dont want Zardari Qaber Trial rather see him in the BOX answering questions....
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)
Re: بلا تبصرہ

جناب یہی بات میں بینظیر کے بارے میں سوچتا ہوتا تھا لیکن کتنا غلط تھا میں ایک اکیلا زرداری نہیں قصور وار ہم سب ہیں جو انکو ووٹ دیتے ہیں اور جو ووٹ دینے کی بجاے الیکشن والے دن مزے کر رے ہوتے ہیں عوام کے گیٹھوں میں بھی دو تین ڈانگیں لگانے کی ضرورت ہے جناب ووٹ ملک کو چلانے والے قابل لوگوں کو دو. جو مر گیا ہے اس کی ہمدردی کی وجہ سے نہ دو بینظیر مر گیئی اگلے جہاں اس کے ساتھ کیا سلوک ہو رہ ہے کیا پتا پر آپ تو اپنا جہاں ان لوگوں کو ووٹ دے کر کیوں جہنم بناتے ہو
جو بیجو گے وہ کاٹو گے
 
maksyed

Siasat.pk - Blogger
Re: بلا تبصرہ

[MENTION=9946]reliable[/MENTION], kindly don't become the medium to mockery of our religion, we all already know about our corrupt politicians, hopes you understand.thanks
 
coolhaider

Minister (2k+ posts)
Re: بلا تبصرہ

جناب یہی بات میں بینظیر کے بارے میں سوچتا ہوتا تھا لیکن کتنا غلط تھا میں ایک اکیلا زرداری نہیں قصور وار ہم سب ہیں جو انکو ووٹ دیتے ہیں اور جو ووٹ دینے کی بجاے الیکشن والے دن مزے کر رے ہوتے ہیں عوام کے گیٹھوں میں بھی دو تین ڈانگیں لگانے کی ضرورت ہے جناب ووٹ ملک کو چلانے والے قابل لوگوں کو دو. جو مر گیا ہے اس کی ہمدردی کی وجہ سے نہ دو بینظیر مر گیئی اگلے جہاں اس کے ساتھ کیا سلوک ہو رہ ہے کیا پتا پر آپ تو اپنا جہاں ان لوگوں کو ووٹ دے کر کیوں جہنم بناتے ہو
جو بیجو گے وہ کاٹو گے
is mulk me log vote se kam iqtedar main aaate hain ziada tar jali vote aur america k talway chaat ker aatay hain
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)
Re: بلا تبصرہ

is mulk me log vote se kam iqtedar main aaate hain ziada tar jali vote aur america k talway chaat ker aatay hain

جناب محترم گزارش ہے اگر کرنا کچھ نہیں تو پنجابی کی مثال ہے بینمازی کے عذر ہزار
ملک کی حفاظت عوام کیا کرتی ہے اگر کوشش ہی نہیں کرنی تو پھر الزام کیسا ان حکمرانو پر چپ کر کے پڑے رہو فرشتے اتریں گے تو کچھ کریں گے اس دفعہ جعلی ووٹوں والا کام ختم ہو گیا ہے اور امریکہ بھی اپنے پنگے میں پر ہوا ہے کیا عوام تیار ہیں کسی نئی پارٹی کو آزمانے کے لیے ؟
 
Beatle

MPA (400+ posts)
Re: بلا تبصرہ

بھائی بہت ھی ڈھیٹ قبیل کے گدھے ھو تم ۔ چند دن بہلے اسی پوسٹ پر بے عـزتی کروانے کے بعد بھی باز نہیں آۓ ۔
میں کوئي پی پی پی کا حامی یا ہمدرد نہیں ، صـرف میت کے احترام کی بات ہے ۔ کل کو تمہیں یا تمہارے پیاروں کو بھی مرنا ہے ۔
 
waseemshahzada

Councller (250+ posts)
caption this Plz????

553846_158180100985122_925751055_n.jpg

Last edited by a moderator:

shehreyar

MPA (400+ posts)
Re: """Heart Touching"" Father and Son

:((clap)kahtay haien kay 10 bachon ko maan bap paltay haien mager 10 bachay apnay maan bap ko nahi pal saktay ya hamar liya lamha fikariya hay (serious)
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Jokes / SMS Thread

مصباح کی امی نے اس سے کہا:بیٹا بازار سے دہی لا دو
مصباح نے سوچا باہر نکلوں گا تو لوگ ماریں گے اس لیے وہ برقع پہن کے نکلا…
بازار پہنچا ہی تھا کہ ایک عورت نے اس سے پوچھا
“تم مصباح ہو نا؟”
ًمصباح نے گھبرا کر کہا نہیں تو..
اس عورت نے کہا:”ڈرو مت میں عمر گل ہوں

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Jokes / SMS Thread

ٹیچر۔۔۔ ۔۔آئ لو یو کس نے ایجاد کیا۔۔۔
۔۔شاگرد-- چائنا نے
ٹیچر۔۔۔ وہ کیسے؟
شاگرد۔۔۔ کیونکہ اس کی نہ کوہی وارنٹی ہے نہ گارنٹی، چلے تو چاند تک نہ چلے تو شام تک

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Jokes / SMS Thread

@reliable, kindly don't become the medium to mockery of our religion, we all already know about our corrupt politicians, hopes you understand.thanks

جناب یہی بات میں بینظیر کے بارے میں سوچتا ہوتا تھا لیکن کتنا غلط تھا میں ایک اکیلا زرداری نہیں قصور وار ہم سب ہیں جو انکو ووٹ دیتے ہیں اور جو ووٹ دینے کی بجاے الیکشن والے دن مزے کر رے ہوتے ہیں عوام کے گیٹھوں میں بھی دو تین ڈانگیں لگانے کی ضرورت ہے جناب ووٹ ملک کو چلانے والے قابل لوگوں کو دو. جو مر گیا ہے اس کی ہمدردی کی وجہ سے نہ دو بینظیر مر گیئی اگلے جہاں اس کے ساتھ کیا سلوک ہو رہ ہے کیا پتا پر آپ تو اپنا جہاں ان لوگوں کو ووٹ دے کر کیوں جہنم بناتے ہو
جو بیجو گے وہ کاٹو گے

is mulk me log vote se kam iqtedar main aaate hain ziada tar jali vote aur america k talway chaat ker aatay hain

habibi haiyya haiyya nikal ik ruppaiyya:lol:

مصباح کی امی نے اس سے کہا:بیٹا بازار سے دہی لا دو
مصباح نے سوچا باہر نکلوں گا تو لوگ ماریں گے اس لیے وہ برقع پہن کے نکلا…
بازار پہنچا ہی تھا کہ ایک عورت نے اس سے پوچھا
“تم مصباح ہو نا؟”
ًمصباح نے گھبرا کر کہا نہیں تو..
اس عورت نے کہا:”ڈرو مت میں عمر گل ہوں

251869_388143594580050_1166318955_n.jpg
 
Back
Top