Funny And Interesting Video Clips Thread + Jokes and Funny SMS

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: caption it

Yeeh Zardari ki oqaat thee jab BB zinda thee...

or Ajj yeh hi oqaat capt Safdar ki haay jab Maryam Nawaz Siasat main aa gaye hay
:chilli:
 
Man or woman ?

318007_454680631210071_1297878365_n.jpg
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Man or woman ?

dunno...but whoever it was must have been running away from either the cops or from paying the gas bill
 

Khalid

Minister (2k+ posts)
Re: صرف عقل مندوں کے لئے

aqalmandon k liye, hoshiyar(point # 8) ki taraf sy ....... kya yeh khula tazad nahin hai ....... ;)
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: صرف عقل مندوں کے لئے

سچ سچ بتانا تم نے کتنی بار کوشش کی ؟

تیرا تو مجھے پتا ہے ، چار پانچ دفع ٹرائی کر چکا ہوگا ، پھر بھی بات سمجھ نہیں آئ ہوگی تجھے
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: صرف عقل مندوں کے لئے

سچ سچ بتانا تم نے کتنی بار کوشش کی ؟

ویسے عقل مند سارے ہی چپ ہوگئے ہیں ، صرف ایک تو ہی بے عقل نکلا جو یہاں بول پڑا
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: صرف عقل مندوں کے لئے

ویسے عقل مند سارے ہی چپ ہوگئے ہیں ، صرف ایک تو ہی بے عقل نکلا جو یہاں بول پڑا
میرا تو تمہیں پتا ہی ہے پورا فورم عقلمندوں سے بھرا پڑھا ہے ایک میں ہی ہوں جو اوٹ پٹانگ لکھتا ہوں
 

chirchra

Councller (250+ posts)
Re: صرف عقل مندوں کے لئے

بھائی تیرا قصور نہیں ہے سعودیہ میں کچھ عرصہ گزارنے کے بعد بندہ ایسا ہو جاتا ہے - لیکن پوسٹ اچھی ہے
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: صرف عقل مندوں کے لئے

بھائی تیرا قصور نہیں ہے سعودیہ میں کچھ عرصہ گزارنے کے بعد بندہ ایسا ہو جاتا ہے - لیکن پوسٹ اچھی ہے
بھائی جی آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے یہ سعودیہ جانے سے پہلے بھی ایسا ہی تھا
(bigsmile)
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: صرف عقل مندوں کے لئے

بھائی جی آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے یہ سعودیہ جانے سے پہلے بھی ایسا ہی تھا
(bigsmile)
100000000000000000000000000000000000000000 % true
 

Back
Top