Funny And Interesting Video Clips Thread + Jokes and Funny SMS

Afraheem

Senator (1k+ posts)
Re: ٹارزن اور کتا

426988_401340116593872_754207622_n.jpg
:lol::lol::lol:
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ٹارزن اور کتا

مطلب آئندہ جب ہم اس سے بات کرینگے تو پینڈو بھائی ہمارے خیمے میں نہیں اسکے خیمے میں نظر آئینگے

بلکل ٹھیک جواب دیا کتے نے ، اور پینڈو بھائی بڑے مزے کی بات بتائی
یہ تحفه آپ کے ساتھ گھر جاۓ گا
:lol::lol:

witch3d.jpg
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ٹارزن اور کتا

مطلب آئندہ جب ہم اس سے بات کرینگے تو پینڈو بھائی ہمارے خیمے میں نہیں اسکے خیمے میں نظر آئینگے

یہ ایک تصور ہے ، خیالی تصویر ، کسی خاص آدمی کی نہی

اس کا کوئی خیمہ بھی نہی ہے

خیمہ کا شوق ہے تو خیمہ ساتھ لاؤ
:lol:
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ٹارزن اور کتا

جب پا جی اسکی لمبی لمبی پوسٹوں پر واہ واہ کرینگے تب نظارہ دیکھنے والا ہوگا (bigsmile)

یہ ایک تصور ہے ، خیالی تصویر ، کسی خاص آدمی کی نہی

اس کا کوئی خیمہ بھی نہی ہے

خیمہ کا شوق ہے تو خیمہ ساتھ لاؤ
:lol:
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ٹارزن اور کتا

سارے عربی تیلی ہیں پھر ان کو کیوں شیخ بلاتے ہیں ؟

اوے ہوے میرا تیر نشانے پر لگ گیا ، مطلب تو تیلی ہی ہے ، شیدہ تیلی آن لائن :lol:
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ٹارزن اور کتا

اوے ہوے میرا تیر نشانے پر لگ گیا ، مطلب تو تیلی ہی ہے ، شیدہ تیلی آن لائن :lol:

کیوں اچھے خاصے شیر دل جوان لڑاکا راجپوت کو تیلی بنانے پر تلے ہو ملک چار سو پچانوے مارے گا
 
Back
Top