Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی سیاست ختم نہیں ہوسکی اور نہ ہی تحریک انصاف کا نام مٹایا جاسکا ہے۔ اگر کوئی کہتا ہے کہ عمران خان کے باہر نکل آنے سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا تو یہ درست نہیں ہے۔منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1940859632526020735
محترم عامر ڈوگر صاحب کو جس نے بھی یہ اطلاعات دیں اس نے ان کے ساتھ بہت ناانصافی کی۔ عمران خان صاحب کی خواہش کے برعکس ان کی بھرپور کوششوں کے باوجود موجودہ اسٹیبلشمنٹ کے کسی بھی رکن نے ان گرفتاری سے پہلے اور بعد نہ ہی کبھی کوئی آفر دی نہ ہی کوئی مزاکرات کئے۔ صرف دھوکہ دیا جاتا رہا جو آج بھی جاری ہے۔
تجزیاتی طور پر سوچیں تو کئی عقل کا اندھا ہی ہو گا جو عمران خان صاحب کو ملک سے باہر جانے کی آفر دے گا۔ جب تک موجودہ نظام کی طاقت موجود ہے اسے عمران خان صاحب صرف خوار ہی کرنا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1940829101935243729