Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بریکنگ: میرے ذرائع کے مطابق نواز شریف اڈیالہ جیل جانے کیلئے تیار ہو گئے ہیں، نواز شریف ملکی مفاد کیلئے اہم کردار ادا کریں گے۔ کامران شاہد کا دعویٰ
نواز شریف اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملنے کو تیار ہیں، معاہدہ کرنے اور صلح کرانے کیلئے تیار ہیں، کامران شاہد کی ’’بھڑکتی ہوئی‘‘ خبر
https://twitter.com/x/status/1940800458555380194 https://twitter.com/x/status/1940815831770010008 https://twitter.com/x/status/1940812271737032756 https://twitter.com/x/status/1940918145042035132

Last edited by a moderator: