Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
قتل بھی ہوجائے تو ٹیبل پر بیٹھنا پڑتا ہے، پی ٹی آئی بھلے ہم سے مذاکرات کرے لیکن ہوں گے تو انہیں (اسٹیبلشمنٹ) کے ساتھ نا، آخر میں نیلسن منڈیلا کو بھی ڈائیلاگ کرنا پڑا تھا، انکو کہوں گا مذاکرات کا راستہ ختم نہ کریں، یوسف رضا گیلانی کا پی ٹی آئی کو مشورہ
https://twitter.com/x/status/1940828162470166680
https://twitter.com/x/status/1940828162470166680