Funny And Interesting Video Clips Thread + Jokes and Funny SMS

szahid00

Politcal Worker (100+ posts)
Wiaiting

255342_10151138100517573_1954246346_n.jpg
 

sadia_gul

Senator (1k+ posts)
Re: Wiaiting

Aisi hi aik Nawaz aur Showbaaz k leeay bhi banaoo, unn ka bhi yahi hashar honein wala hay................in sha Allah
 

M javed

Banned
Re: Wiaiting


Boht khoob

Esa kro ge to amreeki mulk se bahir nklain ge.

Lekin aman-o-amaan ke saath, drakht ka aik patta bhi na toote.
 

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Jokes / SMS Thread

Ail Joke Saraiki Bhaioun Kay Naam. @moazzamniaz, [MENTION=12266]PAINDO[/MENTION], @Raaz, @BuTrabi,

556554_10151208203791228_282122478_n.jpg
 

fiazpk

MPA (400+ posts)
Chalo mukarate hain

@barca
@admin
Tension is everywhere, let's laugh for a while and you guys are requested to write down some funny stuff.


ایک مسافر بھاگتے بھاگتے ٹرین پہ چڑھنے میں کامیاب ہو گیا . وہ کبھی زارو قطار رونے لگ جاتا اور پھر اچانک کھلکھلا کر ہنسنے لگ جاتا. اسے ہنستا اور پھر روتا دیکھ کر لوگوں نے اس سے پوچھا کہ بھائی بولو، ماجرا کیا ہے، کبھی ہنستے ہو، کبھی روتے ہو.بات کیا ہے.
اس نے کہا کہ اب کیا بتاؤں، ہنستا تو اس لئے ہوں کہ بھاگتے بھاگتے مشکل سے ہی سہی ، بالآخرمیں ٹرین پہ چڑھنے میں کامیاب ہو گیا، اس لئے بڑا خوش ہوں،
اور روتا اس لئے ہوں کہ میرا وہ دوست جس نے جانا تھا، جس نے ٹرین لینی تھی، جس کو بٹھانے کے لئے میں آیا تھا،وہ دوست اسٹیشن

پہ
رہ گیا اور
اب میں ٹرین پہ بیٹھ کر جا رہا ہوں،
میں نے تو جانا ہی نہیں تھا ، اسی بات پی رونا آ رہا ہے.
laughter1262542393.jpg

 
Last edited:

Back
Top