اس معزز فورم کے تمام ممبرز کو یاد ہو گا کہ کچھ عرصۂ پہلے ہمارا پینڈو بھائی اپنے کھوتے کےغم میں انتھائی مغموم تھا. اس ہونہار کھوتے کے کھو جانے کے پر وہ بے روزگار ہو گیا تھا بے. آج وہی کھوتا اس کے ہم رکاب نظر آ رہا ہے. اور پہلے سے زیادہ چک و چوبند ہے اور پینڈو دوبارہ صاحب روزگار ہو گیا ہے اور اس نے ولفیئر پر گزارا کرنا چھوڑ دیا ہے. لہٰذہ تمام بھائی بہنیں اس کی حوشی میں شریک ہوں. اگر آپ نے اس کھوتے کی زیارت کرنی ہو تو آپ پینڈو کے اوتار میں کھوتے کو دوڑتا بھاگتا دیکھ سکتے ہیں. ذرا سوچیے اس کی ریھڑی تو فراٹے بھرتی ہو گی.
وارننگ: کوئی بھی اوتار میں اس دوڑتے بھاگتے گھوڑے کو گھوڑا نہ سمجھے بلکہ آنکھیں بند کر کے کھوتا ہی سمجھے ورنہ معصوم پینڈو کا دل ٹوٹ جایے گا. اور وہ آپ کے سر میں بیلچہ داغ دے گا