میری ہر بات بے اثر ہی رہی نقص ہے مرے بیان میں کیا ہے نسیم بہار گرد آلود خاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا کہ ہم نے جانا تو ہم نے یہ جانا جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے (جون ایلیا)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|