PAINDO
Reaction score
15,805

Advertisement

Profile posts Latest activity Postings About

  • سلام ، وہ قائد اعظم کا ہاتھ اپ نے کہاں سے کاپی کیا تھا؟ آپکو معلوم ہے یہ کس نے بنایا تھا ؟
    واریچ ! یہ کھوتا دولتی مارتا ہے بیچارے پینڈو کو
    اس معزز فورم کے تمام ممبرز کو یاد ہو گا کہ کچھ عرصۂ پہلے ہمارا پینڈو بھائی اپنے کھوتے کےغم میں انتھائی مغموم تھا. اس ہونہار کھوتے کے کھو جانے کے پر وہ بے روزگار ہو گیا تھا بے. آج وہی کھوتا اس کے ہم رکاب نظر آ رہا ہے. اور پہلے سے زیادہ چک و چوبند ہے اور پینڈو دوبارہ صاحب روزگار ہو گیا ہے اور اس نے ولفیئر پر گزارا کرنا چھوڑ دیا ہے. لہٰذہ تمام بھائی بہنیں اس کی حوشی میں شریک ہوں. اگر آپ نے اس کھوتے کی زیارت کرنی ہو تو آپ پینڈو کے اوتار میں کھوتے کو دوڑتا بھاگتا دیکھ سکتے ہیں. ذرا سوچیے اس کی ریھڑی تو فراٹے بھرتی ہو گی.

    وارننگ: کوئی بھی اوتار میں اس دوڑتے بھاگتے گھوڑے کو گھوڑا نہ سمجھے بلکہ آنکھیں بند کر کے کھوتا ہی سمجھے ورنہ معصوم پینڈو کا دل ٹوٹ جایے گا. اور وہ آپ کے سر میں بیلچہ داغ دے گا
    میں صدقے اپنے ویر دے. پراہ نوں منشی رکھ لے. گوریاں وی تیری انگریزی تے واری واری جان دیاں.
    Aslamooalikum paa ji ainey sary bandey tohadi profile taan check karday ney kay aathay bootay banday PAINDO ney:)ALLAH HAFIZ
    Doosra eih kay kidhay jay moderator range wich aa jaayaee tay ik adhi bijli...............
  • Loading…
  • Loading…
  • Loading…