Recent content by PAINDO

  1. PAINDO

    اہل علم سے سوال

    انتہائی ادب کے ساتھ اپنی کم علمی کی وجہ سے یہ سوال اہل علم کے گوش گزار ہے براہ مہربانی کوئی بھی فتویٰ صادر کرنے کے بجائے اگر ممکن ہو سکے تو ناچیز کی معلومات میں اضافے کے لئے جواب دے دیجئے گا حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کی واپسی امام مہدی کا ظہور اور فتنہ دجال کے بارے میں قران خاموش کیوں ہے شکریہ
  2. PAINDO

    ائیرچیف کے بھائی کو کیسے جتوایا گیا

    عادل راجہ ٹویٹ ائیر چیف کا بھائی کیسے جتوایا گیا مکمل کہانی ! گجرات کے حلقہ این اے 65 میں ائیر چیف کے بھائی نصیر عباس کو جس طرح سے جتوایا گیا ہے وہ ساری کہانی ائیر فورس کے زرائع نے بیان کردی ہے۔ اس حلقہ سے فارم 45 کے مطابق تحریک انصاف کے وجاہت شاہ نے 128,597 ووٹ لیے ، پیپلزپارٹی کے قمر زمان...