اہل علم سے سوال

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
انتہائی ادب کے ساتھ اپنی کم علمی کی وجہ سے یہ سوال اہل علم کے گوش گزار ہے براہ مہربانی کوئی بھی فتویٰ صادر کرنے کے بجائے اگر ممکن ہو سکے تو ناچیز کی معلومات میں اضافے کے لئے جواب دے دیجئے گا

حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کی واپسی امام مہدی کا ظہور اور فتنہ دجال کے بارے میں قران خاموش کیوں ہے

شکریہ

Last edited by a moderator:

nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
انتہائی ادب کے ساتھ اپنی کم علمی کی وجہ سے یہ سوال اہل علم کے گوش گزار ہے براہ مہربانی کوئی بھی فتویٰ صادر کرنے کے بجائے اگر ممکن ہو سکے تو ناچیز کی معلومات میں اضافے کے لئے جواب دے دیجئے گا​

حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کی واپسی امام مہدی کا ظہور اور فتنہ دجال کے بارے میں قران خاموش کیوں ہے

شکریہ

Dont worry about these issues brother.. you will not be judged for these..

No one can give you definite answer for your question. Everyone will do their guesswork.

Aap se aapki life k baray may hisab kitab hoga so its better k usi per focus karian
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
انتہائی ادب کے ساتھ اپنی کم علمی کی وجہ سے یہ سوال اہل علم کے گوش گزار ہے براہ مہربانی کوئی بھی فتویٰ صادر کرنے کے بجائے اگر ممکن ہو سکے تو ناچیز کی معلومات میں اضافے کے لئے جواب دے دیجئے گا​

حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کی واپسی امام مہدی کا ظہور اور فتنہ دجال کے بارے میں قران خاموش کیوں ہے

شکریہ

Because all these fairytales are mentioned in the fabricated ahadith, which has nothing to do with the Quran.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
انتہائی ادب کے ساتھ اپنی کم علمی کی وجہ سے یہ سوال اہل علم کے گوش گزار ہے براہ مہربانی کوئی بھی فتویٰ صادر کرنے کے بجائے اگر ممکن ہو سکے تو ناچیز کی معلومات میں اضافے کے لئے جواب دے دیجئے گا​

حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کی واپسی امام مہدی کا ظہور اور فتنہ دجال کے بارے میں قران خاموش کیوں ہے

شکریہ

Birinci Ferik

Voter (50+ posts)

Cant write Urdu, so bear with me bro

Quran and Sunnah (Different Ahadees) compliment each other. However, there is different ratio in details. At times, something is in more detail in Quran and not in Hadees and vice versa. Just for instance, Salat (namaz) though mentioned many times in Quran, but no detail about the Salah in Quran and we got very huge portion of detail about Salah from Sunnah. Same is the case with Prophet Essa (May Allah shower His blessings upon him), Dajjal and other issues.

Hope its enough for you
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)

میں عالم تو نہیں ہوں ایک طالبعلم ہو ں لیکن
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں یہ لوگوں نے پھیلائی ہیں
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Cant write Urdu, so bear with me bro

Quran and Sunnah (Different Ahadees) compliment each other. However, there is different ratio in details. At times, something is in more detail in Quran and not in Hadees and vice versa. Just for instance, Salat (namaz) though mentioned many times in Quran, but no detail about the Salah in Quran and we got very huge portion of detail about Salah from Sunnah. Same is the case with Prophet Essa (May Allah shower His blessings upon him), Dajjal and other issues.

Hope its enough for you
What you just wrote is totally contrary to everything what the Quran says.
 
Panthar_pk

Councller (250+ posts)
انتہائی ادب کے ساتھ اپنی کم علمی کی وجہ سے یہ سوال اہل علم کے گوش گزار ہے براہ مہربانی کوئی بھی فتویٰ صادر کرنے کے بجائے اگر ممکن ہو سکے تو ناچیز کی معلومات میں اضافے کے لئے جواب دے دیجئے گا​

حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کی واپسی امام مہدی کا ظہور اور فتنہ دجال کے بارے میں قران خاموش کیوں ہے

شکریہ

yea reverse psychology ka sawal hy, ais say asal haqqat change nahi ho jate, aap apnay baray main agar sachai imaandari ky saath bata dain ky aap kis school of thought ko follow krty hain like parvaizi (munkarin e hadith) ya qadyani ya koi or schook of thought so i can Insha ALLAH reply you from your point of view

but briefly i tell you, Quran is a book of signs not science or another topic, yet Quran does have scientific facts or mathematical miracles and many others

Quran tells us to follow Allah and His Messenger (S.A.W), so the details you mentioned are in Hadith, the prophesies of Rasool ALLAH S.A.W are proving to be true, for example the Arabs will compete in tall building and so many others examples I can quote so not just that I can tell you so many topics that you may not find in Quran but that will not change the reality.

Quran can give you hedayat if you are looking for Hedayat, but if you want to be disobedient the same Quran will let you misguided.

The disbelievers say, “If only a sign could be sent down to him from his Lord.”1 Say, ˹O Prophet,˺ “Indeed, Allah leaves to stray whoever He wills, and guides to Himself whoever turns to Him

Quran 2:26
He misleads many thereby and guides many thereby. And He misleads not except the defiantly disobedient,

Qadyanis remain misguided and they believe in the false prophet mirza ghulam ahmed qadyani they intentionally misinterpret Quran and now are declared non muslims.

parvaizi misinterpret many thing forexample perform prayers or zakat or jihad so they dont pray they have no idea of wazu and many other things

so you have to follow Quran and authentic Hadith

ooh and i think Azan is also not mentioned in Quran but i dont know if you are parvaizi or not
 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
Quran tells us to follow Allah and His Messenger (S.A.W), so the details you mentioned are in Hadith,
Quran and Sunnah (Different Ahadees) compliment each other. However, there is different ratio in details.
[Quran 6:114] Shall I seek other than God as a source of law, when He has revealed to you this book fully detailed? Those who received the scripture recognize that it has been revealed from your Lord, truthfully. You shall not harbor any doubt.

[Quran 45:6] These are God's revelations that we recite to you truthfully. In which Hadith other than God and His revelations do they believe?

Please quote a complete and with context verse where Allah says in the Quran you have to follow hadith un nabi or books written by defeated persians centuries later.

Keep in mind insults and baseless accusations will not help at all in forwarding your claims. AND this is going to be the hardest of all, stick to the subject matter at hand 😊
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میں اہلِ علم تو نہیں، اہل فکر بھی نہیں، بلکہ طالبعلم کی تعریف پر بھی بمشکل آدھا اترتا ہوں۔ آپکی فراست دیکھ کر جسارت کر بیٹھا ہوں کہ اپنے دماغ کی بھی کچھ گرہیں آپکے سامنے رکھوں۔

قرآن ان اذکار سے خالی کیوں ہے، اسکا جواب میرے پاس نہیں۔ جبکہ قربِ قیامت تک کے آثار، جن میں یاجوج ماجوج، ان میں بیماری کا پھیلنا، اللہ کی جانب سے پرندے کا بھیجنا جو انکی لاشیں سمندر میں پھینکے گا، زمین سے ایک جانور کا ظہور اور دیگر یہ کہ سورج کا آدھے آسمان تک طلوع اور اس کے بعد مشرق میں غروب، یہ سب تو قرآن میں موجود ہے۔

حضرت عیسؑیٰ کا دوبارہ ظہور، حضرت امام مہدیؑ اور فتنہ دجّال، البتّہ یہود و ہنود کے ہاں زیادہ مشہور تھے اور ہیں۔ جسکو یہودی اپنا مسیح مانتے ہیں، اسکو مسیحی دجّال یا اینٹی کرائسٹ کہتے ہیں۔ حضرت عیسؑیٰ کے دوبارہ نزول پر عیسائی عقیدہ رکھتے ہیں۔ ایک آخری جنگ یعنی آرمیگاڈون کا ذکر ان دونوں کے لٹریچر میں ملتا ہے، جسمیں ایک بڑا معرکہ ہوگا اور یہودی کہتے ہیں کہ اس کے بعد انکی حکومت دنیا پر قائم ہوگی اور عیسائی مانتے ہیں کہ انھیں حضرت عیسؑیٰ آ کر رہنمائی فرمائیں گے اور یہودیوں پر غلبہ ہوگا۔

بہرحال، یہ درست ہے کہ پہلے وقت کے اکثر مسلمان یہودی یا عیسائی مذہب سے بھی اسلام میں داخل ہوئے تھے اور کچھ روایات غالباً ایسی ہیں جن میں اکثر چیزیں ان کے پرانے مذاہب سے مماثل ہیں۔

لیکن دوسری جانب یہ بھی درست ہے کہ قرآن میں اکثر چیزوں کا ذکر نہیں، لیکن احادیثؐ مبارکہ میں انکی تفاصیل موجود ہیں۔ مثلاً قرآن میں کہیں بھی خُلع کا لفظ موجود نہیں، صرف طلاق کا معاملہ بیان کیا گیا ہے۔ تو کیا اس سے یہ سمجھ لیا جائے کہ کسی عورت کو حق ہی نہیں کہ وہ اپنا نکاح ختم کر سکے؟ اسی طرح قرآن بچوں کے ختنے کے بارے میں بھی خاموش ہے۔ قرآن میں عورت اور مرد کے زناء کا ذکر ہے، لیکن ہم جنس پرستی کا قانون صاف نہیں لکھا ہوا، نہ ہی جانوروں کے ساتھ بدفعلی کی کوئی ممانعت موجود ہے۔

لہٰذا، ان معاملات کی روشنی میں ہم کوئی حتمی رائے امام مہدیؑ اور حضرت عیسؑیٰ کے بارے میں قائم نہیں کر سکتے کہ کیونکہ قرآن میں یہ واضع نہیں لکھا ہوا تو یہ نہیں ہوگا۔ جبکہ دوسری جانب احادیثؐ مبارکہ کی کتب میں یہ ذکر تواتر سے آیا ہے، بلکہ جن مسالک میں بنیادی عقائد پر تفرق ہے، وہاں بھی امام مہدیؑ، دجّال اور حضرت عیسٰیؑ کے مسئلے پر یگانگت ہے۔ تو غلط بیانی کرنے والا کوئی ایک آدھ ہوگا، تمام لوگوں پر غلط فہمی یا غلط بیانی کی تہمت نہیں لگائی جاسکتی اور نہ ہی تمام مسلمان یہود یا عیسائی مذہب سے اسلام میں داخل ہوئے تھے۔

اور سب سے ضروری بات یہ کہ اسکے ماننے یا نہ ماننے سے کسی کے ایمان پر کوئی فرق پڑتا ہے یا نہیں؟ یہ سوال بہت زیادہ اہم ہے۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
انتہائی ادب کے ساتھ اپنی کم علمی کی وجہ سے یہ سوال اہل علم کے گوش گزار ہے براہ مہربانی کوئی بھی فتویٰ صادر کرنے کے بجائے اگر ممکن ہو سکے تو ناچیز کی معلومات میں اضافے کے لئے جواب دے دیجئے گا​

حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کی واپسی امام مہدی کا ظہور اور فتنہ دجال کے بارے میں قران خاموش کیوں ہے

شکریہ
اگر دُنیا میں سکون چاہتے ہیں تو چند باتیں ذہن نشین کر لیں۔

غیب کے علم کی طاقت صرف اللّٰہ کے پاس ہے۔ اُس کو جاننے کی کوشش نہ کیجئے۔
قرآن مجید الہامی کتاب ہے ۔ لہٰذا اِس کے آگے اور کوئی کتاب معتبر نہیں۔ باقی کتابوں سے آپ ریفرنس لے سکتے ہیں لیکن اگر کوئی بات قرآن مجید سے مطابقت نہیں رکھتی تو اُس پر 100 فیصد یقین نہیں کریں۔
قرآن مجید کی سورۃ العمران میں ہی لکھا ہے کہ
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت
Kullu nafsin zaiqatul maut
E
very soul shall taste death.
یہ ہر جاندار شے پر لازم ہے اور یہی قدرت کا نظام ہے۔ باقی قیامت سے پہلے کِس کو زندہ کیا جائے گا، کون سے امام آئیں گے، اِن سب باتوں کا ذکر قرآن مجید میں نہیں ہے اور نہ ہی اِن کی اہمیت ہے۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
لیکن احادیثؐ مبارکہ میں انکی تفاصیل موجود ہیں
[Quran 6:114] Shall I seek other than God as a source of law, when He has revealed to you this book fully detailed? Those who received the scripture recognize that it has been revealed from your Lord, truthfully. You shall not harbor any doubt.

[Quran 45:6] These are God's revelations that we recite to you truthfully. In which Hadith other than God and His revelations do they believe?
 
Birinci Ferik

Voter (50+ posts)
[Quran 6:114] Shall I seek other than God as a source of law, when He has revealed to you this book fully detailed? Those who received the scripture recognize that it has been revealed from your Lord, truthfully. You shall not harbor any doubt.

[Quran 45:6] These are God's revelations that we recite to you truthfully. In which Hadith other than God and His revelations do they believe?

Please quote a complete and with context verse where Allah says in the Quran you have to follow hadith un nabi or books written by defeated persians centuries later.

Keep in mind insults and baseless accusations will not help at all in forwarding your claims. AND this is going to be the hardest of all, stick to the subject matter at hand 😊
The nature of Quran is different than other books, I dont think that any other book has such kind of structure and nature.

Now analogical answer to your accusation. No book says that you need teacher but we all believe that concepts need combination of Book and Teacher. Sort of same way, Allah didnt just sent books but also Prophets. Now book and prophets are inseparable.

لَّقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّـهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَن كَانَ يَرْجُو اللَّـهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَذَكَرَ اللَّـهَ كَثِيرًا
“Indeed there is in the Messenger of Allah a perfect role model for the one who hopes in Allah and the last day and (who) remembers Allah much.”
[Surah Al Ahzab. Verse No. 21]

before I reply you on the argument of books of Hadees. Its a centuries old argument and now some pseudo orientalists raising such arguments.

it is misconception that books were written centuries after 11 Hijri. Few Sahaba wrote their won small booklet of Hadess for record and other purposes. Even Hazrat Abu Huraira (R.A) had his own library.

Now, if you are refuting Hadees, then automatically you'll have to deny Quran, Salat, Zakat, Hajj and all the Social, Political and Economical aspects of Islam and refuting hadees will make Islam as a mere "religion' like Judaism, Christianity, Hinduism, Confucianism etc. Islam is Deen, not religion.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Citizen X

سوال بھی ادھر ہی لکھے ہیں۔ خلع، ختنہ، ہم جنس پرستی، جانوروں کے ساتھ بدفعلی وغیرہ۔
چلو ایک اور اضافہ کر لو: اگر کسی عورت کا شوہر غائب ہوجائے اور اسکا کچھ پتہ نہ چلے، تو کتنے عرصے تک عورت اس شخص کے نکاح میں رہ سکتی ہے؟
پھر ایک اور بتلاوٗ کہ اگر ایک شخص کی اولاد میں دو لڑکے، دو لڑکیاں اور ایک خواجہ سرا ہے، تو خواجہ سرا کو کیا اس شخص کی وراثت میں حصہ دیا جائے گا؟ اگر ہاں تو کتنا اور نہیں تو کیوں نہیں؟

اس طرح اور بہت سارے مسائل ہیں، بہر حال صرف انھی کا جواب قرآن کی آیات کی روشنی میں دے دو۔

Isi liye Quran, Hadees, Ijma aur Qiyas ko tarteeb say rakha gaya hai..
 
Can you deny these verses? After these verses, there is no if & but left,
the choice is yours.

[Quran 6:38] We did not leave anything out of this book.

[Quran 7:52] We have given them a scripture that is fully detailed, with knowledge, guidance, and mercy for the people who believe.

[Quran 10:37] This Quran could not possibly be authored by other than God. It confirms all previous messages and provides a fully detailed scripture. It is infallible, for it comes from the Lord of the universe.

[Quran 12:111] In their history, there is a lesson for those who possess intelligence. This is not fabricated Hadith; this (Quran) confirms all previous scriptures, provides the details of everything, and is a beacon and mercy for those who believe.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Citizen X

سوال بھی ادھر ہی لکھے ہیں۔ خلع، ختنہ، ہم جنس پرستی، جانوروں کے ساتھ بدفعلی وغیرہ۔
چلو ایک اور اضافہ کر لو: اگر کسی عورت کا شوہر غائب ہوجائے اور اسکا کچھ پتہ نہ چلے، تو کتنے عرصے تک عورت اس شخص کے نکاح میں رہ سکتی ہے؟
پھر ایک اور بتلاوٗ کہ اگر ایک شخص کی اولاد میں دو لڑکے، دو لڑکیاں اور ایک خواجہ سرا ہے، تو خواجہ سرا کو کیا اس شخص کی وراثت میں حصہ دیا جائے گا؟ اگر ہاں تو کتنا اور نہیں تو کیوں نہیں؟

اس طرح اور بہت سارے مسائل ہیں، بہر حال صرف انھی کا جواب قرآن کی آیات کی روشنی میں دے دو۔

So basically what you're saying that the Quran and then in turn Allah is lying ( nauzubillah ) when its says its fully detailed and not to follow any law or hadith from anywhere else other than the Quran?
 
Citizen X

President (40k+ posts)
The nature of Quran is different than other books, I dont think that any other book has such kind of structure and nature.

Now analogical answer to your accusation. No book says that you need teacher but we all believe that concepts need combination of Book and Teacher. Sort of same way, Allah didnt just sent books but also Prophets. Now book and prophets are inseparable.

لَّقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّـهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَن كَانَ يَرْجُو اللَّـهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَذَكَرَ اللَّـهَ كَثِيرًا
“Indeed there is in the Messenger of Allah a perfect role model for the one who hopes in Allah and the last day and (who) remembers Allah much.”
[Surah Al Ahzab. Verse No. 21]

before I reply you on the argument of books of Hadees. Its a centuries old argument and now some pseudo orientalists raising such arguments.

it is misconception that books were written centuries after 11 Hijri. Few Sahaba wrote their won small booklet of Hadess for record and other purposes. Even Hazrat Abu Huraira (R.A) had his own library.

Now, if you are refuting Hadees, then automatically you'll have to deny Quran, Salat, Zakat, Hajj and all the Social, Political and Economical aspects of Islam and refuting hadees will make Islam as a mere "religion' like Judaism, Christianity, Hinduism, Confucianism etc. Islam is Deen, not religion.
So basically what you're saying that the Quran and then in turn Allah is lying ( nauzubillah ) when its says its fully detailed and not to follow any law or hadith from anywhere else other than the Quran?
So glad you brought Abu Hurairah up, What do you know about him? Lets start with one simple question, do you know what his real name is?

Also your claim about sahabas "wrote their own hadees booklets" is totally baseless and untrue. It was quite the opposite, that why you will not see any "Sahih Fulan and Sahih Dhimkan" until all the Sahabas and 10 to 20 generations after that.

You need to read this article about the history of hadess about what you said is totally untrue