ائیرچیف کے بھائی کو کیسے جتوایا گیا

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
عادل راجہ ٹویٹ

ائیر چیف کا بھائی کیسے جتوایا گیا مکمل کہانی ! گجرات کے حلقہ این اے 65 میں ائیر چیف کے بھائی نصیر عباس کو جس طرح سے جتوایا گیا ہے وہ ساری کہانی ائیر فورس کے زرائع نے بیان کردی ہے۔ اس حلقہ سے فارم 45 کے مطابق تحریک انصاف کے وجاہت شاہ نے 128,597 ووٹ لیے ، پیپلزپارٹی کے قمر زمان کائرہ نے 53,073 ووٹ لیے اور ائیر چیف کے بھائی نے 38,761 ووٹ لیے۔ لیکن ائیر چیف کے بھائی کو تیسری پوزیشن سے اٹھا کر جتوا دیا گیا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ائیر چیف کا بھائی حلقے میں اتنا غیر مقبول ہے کہ پورے حلقے میں محض پانچ پولنگ سٹیشنز سے جیت سکا ہے۔ الیکشن سے قبل ہی تیاری مکمل کرلی گئی کہ اس حلقہ سے ائیر چیف کے بھائی کو جتوایا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے ائیر چیف نے ائیر وائس مارشل شکیل غضنفر کوڈی جی آئی ایس آئی کیساتھ براہ راست رابطہ رکھنے کو کہا۔سب سے پہلے اس حلقے کی حد بندی کو توڑ کر ائیر چیف کا گاوں دوسرے حلقے سے نکال کر موجودہ حلقے میں ایڈجسٹ کیا گیا۔ پھر یہاں سے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی فیض شاہ کو گرفتار کیا گیا۔ اس سے سیاست سے دستبردای کی پریس کانفرنس کروائی گئی۔ پھر اس حلقے میں ایجنسیوں کے اسلحہ بردار اہلکار سادہ لباس میں بھیج دیے گئے۔ سارے الیکشن کے دوران یہ اسلحہ بردار ائیر چیف کے بھائی کی مہم چلاتے رہے۔ جب تحریک انصاف نے فیض شاہ کے بھتیجے وجاہت شاہ کو ٹکٹ دیا تو ایجنسیوں کے اہلکار پھر اس خاندان کو ڈرانا شروع ہوگئے۔ وجاہت شاہ کے ایک بھائی کو اغواء کیا۔ اس کی ابھی تک کوئی خیر خبر نہیں۔ پھر دوسرے بھائی کو جو نابینا ہے اسے بھی اغواء کرلیا۔ لیکن وجاہت شاہ نے ہر طرح کے دباو کے باوجود الیکشن سے دستبردار ہونے سے انکار کیا۔ وجاہت شاہ نے الیکشن میں نوے فیصد پولنگ سٹیشن جیتےذ قمر زمان کائرہ بھی میڈیا پر تسلیم کرچکے کہ اصل فتح وجاہت شاہ کی ہوئی ہے ائیر چیف کے بھائی کو دھاندلی سے جتوایا گیا ہے۔ اب اس حلقے میں ریٹرننگ افسران پر دباو ڈال کر تھیلے لے لیے گئے ہیں الیکشن کمیشن سے بیلٹ پیپر لے کر ان پر مہریں لگا کر وہ نئے ووٹ ان تھیلوں میں بھرے جا چکے ہیں۔ائیر فورس کے زرائع کے مطابق ائیر چیف بھی ایکسٹینشن لینے کےلیے پورا زور لگا رہا ہے کیونکہ مارچ میں وہ ریٹائر ہورہا ہے۔ ائیر چیف کی خواہش ہے کہ اگر اسے ایکسٹینشن نہ ملے تو کم از کم اسکی ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اسکے بھائی کی نشست محفوظ رہے۔ اس کے لیے وہ مختلف لوگوں گارنٹی لے رہا ہے

Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

ماشااللہ، جہازوں والے بھی مادر چود ہی نکلے۔
اب ماشکیوں کی باری ہے
 
khan1953

Senator (1k+ posts)
Remember Pakistan army can rape your family, ISI can rape your family. Unless you revolt against these gangsters, they will keep doing this.