سوشل میڈیا

  1. Muhammad Awais Malik

    چیف جسٹس پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والا شخص گرفتار

    چیف جسٹس پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والا شخص گرفتار چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والا شخص گرفتار کرلیا گیا,ذرائع کے مطابق 20 فروری کو راولپنڈی کے علاقے پنڈورا کے رہائشی عبدالواسع نے چیف جسٹس پاکستان کے خلاف غلیظ اور دھمکی آمیز سوشل...
  2. Muhammad Awais Malik

    عثمان ڈار کی والدہ کے کپڑے پھاڑنے پر عمرڈار اور سوشل میڈیا کا سخت ردعمل

    عثمان ڈار کی والدہ کے کپڑے پھاڑنے اور گھر پر دھاوابولنے پر عمرڈار، عثمان ڈار اور سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل سامنے آگیا, عمر ڈار نے لکھا ایک دفعہ پھر میری والدہ اور میری فیملی کو پولیس کی جانب سے دیر رات زدو کوب کیا گیا، قصور صرف اور صرف خواجہ آصف کا الیکشن میں مقابلہ کرنا اور عمران خان کا...
  3. Muhammad Awais Malik

    جیل میں دوائی:رانا ثناء کا عمران پر طنز،سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

    یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ عوام 1990ء میں جی رہی ہے حالانکہ اسی گھٹیا مراثی پن کی وجہ سے عوام ان سے دور ہو چکی: سوشل میڈیا صارف سابق وزیر داخلہ ورہنما مسلم لیگ ن رانا ثناء اللہ نے لاہور میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ٹولے کو نکال کر پاکستان تحریک انصاف...
  4. Muhammad Awais Malik

    سوشل میڈیا کا توڑ، اسکے بعد ہی عمران کی سیاست کا توڑ ملے گا: تجزیہ کار

    جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کی مقبولیت کے پیچھے وجہ سرکاری پیسہ کا استعمال بھی ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا توڑ ڈھونڈنے کے بعد ہی عمران خان کی سیاست کا بھی توڑ ملے گا۔ تجزیہ کاروں نے کہا کہ صدر...
  5. Muhammad Awais Malik

    راجہ پرویز،ارشد شریف کیس پر اجلاس کی اجازت نہیں دیتےتھے؟صارفین کا مطالبہ

    محسن داوڑ کا ارشد شریف قتل سے متعلق بیان، سوشل میڈیا پر راجا پرویز اشرف سے جواب دینے کا مطالبہ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف سے جواب دینے کا مطالبہ کیا...
  6. Muhammad Awais Malik

    چاہت فتح علی کے بعد نیا ہیرا، شاہنواز دھانی کی گلوکاری پر دلچسپ تبصرے

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے کرکٹ کے بعد گلوگاری کے میدان زور آزمائی کی تو سوشل میڈیا صارفین بھی بولنے پر مجبور ہوگئے، فاسٹ بولر حسن علی نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پوسٹ کی جس میں دھانی کو ایک تقریب کے دوران مائیک اٹھائے گانا گاتے ہوئے دیکھا گیا۔ حسن علی نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا...
  7. Muhammad Awais Malik

    پاکستان پہنچنے والی انجو کے بارے میں نئے انکشافات سامنے آ گئے

    سوشل میڈیا پر محبتوں کے پھول کھل رہے ہیں، لیکن کبھی شادیوں کی تردید ہورہی ہے تو کبھی تردید ہورہی ہے، پاکستان کے شمالی علاقے دیر بالا کے رہائشی نصراللہ کی محبت میں پاکستان پہنچنے والی شادی شدہ بھارتی لڑکی انجو اپنے شوہر کو بتا کرآئی تھی کہ وہ جے پور جارہی ہے، انجو نے اروند سے شادی کیلئے عیسائیت...
  8. Muhammad Awais Malik

    کس کے فالوورز زیادہ؟عمران خان سے اپنا موازنہ کرنے پر جنت مرزا کا جواب

    کم وقت میں اپنی ٹک ٹاک ویڈیوز سے سوشل میڈیا پر راج کرنے والی ٹک ٹاکر جنت مرزا ان دنوں تنقید کی زد میں ہیں، جنت مرزا کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ اپنا موازنہ کرنا مہنگا پڑا، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔ گزشتہ دنوں حسن چوہدری کے ساتھ ایک انٹرویو میں جنت مرزا نے کہا...
  9. Muhammad Awais Malik

    سیما سے بھاگ کر شادی کرنے پر جرگہ کو 10 لاکھ جرمانہ دیا : غلام حیدر

    پب جی پر بھارتی لڑکے سے دوستی کے بعد اپنے 4 بچوں کے ہمراہ بھجارت جانے والی سیما رند کی کہانی کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں ، سیما یہ اعلان کرچکی ہیں کہ وہ ہندو بن چکی ہیں لیکن ان پرپاکستانی ایجنٹ ہونےکا شبہ ظاہرکیا جارہا ہے۔ بھارت جانے والی سیما حیدر کے شوہر غلام حیدر نے اے ایف پی سے گفتگو میں...
  10. Muhammad Awais Malik

    دنیا بھر کے لوگ اپنا کتنا وقت جدید سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر گزارتے ہیں؟رپورٹ

    معروف ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب اس معاملے میں 27 گھنٹے 19 منٹ کی اوسط کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا ہے: رپورٹ دنیا بھر کے لوگ جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں اپنا زیادہ تر وقت اپنے سمارٹ موبائل فونز پر موجود مختلف سوشل میڈیا ایپس کو استعمال کرتے ہوئے گزار رہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کو اس بات کا...
  11. Muhammad Awais Malik

    بالاکوٹ:سوشل میڈیا پوسٹ کرنے پر غداری کا الزام،پی ٹی آئی کارکن گرفتار

    بالاکوٹ پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے عہدیدار نجم علی کو غداری کے الزام میں گرفتار کرلیا، کارکن حسہ ولیج کونسل میں یوتھ کونسلر بھی ہیں، ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیشن ہاؤس افسر طارق خان کی سربراہی میں ٹیم نے حسہ کے علاقے سے نجم علی کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا، ایس ایچ او طارق خان...
  12. Rana Asim

    توشہ خانہ: ہائے عظمیٰ انہیں پائن ایپل کا پتاچل گیا،سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز

    توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک ہونے کے بعد سوشل میڈیا تو جیسے میمز سے بھرا پڑا ہے اور لوگ ان تمام حالیہ اور سابق حکومتی شخصیات پر تنقید کر رہے ہیں جو عمران خان کو گھڑی بیچنے پر طعنے مارتے تھے اور بُرا بھلا کہہ کر پروپیگنڈہ کیا کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ سے کون کیا لے اُڑا اس حوالے سے حکومت...
  13. Rana Asim

    احسن اقبال کی اڈیالہ جیل کی ویڈیو کو سوشل میڈیا نے سستی اداکاری قرار دیدیا

    مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پرانی ویڈیو ڈالی جس میں انہیں اڈیالہ جیل کے سیل میں قید دیکھا جا سکتا ہے، اس ویڈیو میں احسن اقبال اپنے انداز میں ٹہلتے ہوئے سیل کے دروازے کی جانب آتے ہیں تاہم اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین نے سستی اداکاری قرار دیا ہے۔...
  14. Rana Asim

    مبینہ بہن کی سوشل میڈیا پر ویڈیو، گلوکار سجاد علی کا وضاحتی بیان

    مبینہ خاتون میری بہن نہیں، گلوکار سجاد علی کا بیان ان دنوں سول میڈیا میں سجاد علی کی مبینہ بہن کی خبریں زیر گردش تھیں جس پر ہر کوئی تبصرہ کر رہا تھا، لیکن سجاد علی نے کوئی بیان نہ دیا تھا، اس بار سجاد علی نے مبینہ خاتون کے دعوے کو مسترد کردیا، انہوں نے وضاحتی بیان میں کہا بھیک مانگنے والی...
  15. Rana Asim

    نگران وزیر عامر میر سے سوال پوچھنے پر لاہور پریس کلب میں یوٹیوبرز پر پابندی

    لاہور پریس کلب کی انتظامیہ کی جانب سے ایک باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں سوشل میڈیا سے منسلک افراد بالخصوص یوٹیوبرز پر میڈیا کے فنکشنز اور پریس کانفرنسز کی کوریج اور شمولیت پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کلب کے سیکرٹری عبدالمجید ساجد نے نوٹیفکیشن جاری کیا جس میں اس...
  16. Rana Asim

    مایوسی کی بات ہے کہ ہماری پرائیویسی کا احترام نہیں کیا گیا : شاہین آفریدی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل کرنے والوں سے ناراض ہوگئے اور درخواست کی کہ ان کے نکاح کی تصاویر کو اس طرح وائرل نہ کیا جائے۔ اپنی ٹوئٹ میں شاہین آفریدی نے لکھا کہ مایوسی کی بات ہے کہ ہماری پرائیویسی کا احترام نہیں کیا گیا، میری درخواست کے باوجود لوگوں...
  17. S

    میرے متعلق خبر بے بنیاد ہے، دھند کی وجہ سے نہیں آسکا: فیصل فاروق چیمہ

    سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہیں تھیں کہ پی ٹی آئی کے پنجاب اسمبلی کے ارکان فیصل فاروق چیمہ نے جان بوجھ پر وزیراعلیٰ کے حق میں اعتماد کا ووٹ نہیں دیا۔ ان خبروں کی فیصل فاروق چیمہ نے سوشل میڈیا پر ہی تردید کردی، انہوں ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں واضح کیا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ انہوں نے جان بوجھ...
  18. Rana Asim

    گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اپنے شیرخوار بیٹے کو خود نہلانے کی وجہ بتا دی

    سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے اپنے شیرخوار بیٹے ذوالقرنین کو خود نہلایا اور اس طرح دفتری امور سے وقت نکال کر بچے کو نہلانے کی وجہ بھی بتا دی۔ انہوں نے کہا کہ گورنر ہوتے ہوئے بھی انہیں اپنی گھریلو ذمہ داریوں کا احساس ہے۔ کامران ٹیسوری نے بچے کو نہلاتے ہوئے بنی ویڈیو میں کہا کہ ہمیں بطور مرد اور...
  19. Rana Asim

    کراچی :آن لائن فراڈ، کمیٹی والی باجی 42 کروڑ روپے لیکر فرار ہو گئی؟

    پاکستان میں حالیہ کچھ دنوں سے ایک کمیٹی فراڈ کا بہت چرچا ہے جس میں مبینہ طور پر سینکڑوں خواتین کے کروڑوں روپے ڈوب گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک خاتون سدرہ حمید کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس نے ایک سو سے زائد کمیٹیوں کی انتظام کاری میں گڑبڑ کی ہے جس کے بعد وہ ان میں حصہ لینے والے لوگوں کو...
  20. Rana Asim

    ایلون مسک نے ٹوئٹر کی قبر کھود دی؟ سوشل میڈیا صارفین پریشان

    ٹوئٹر کے نئے مالک اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ایک تصویر شیئر کی جس میں ٹوئٹر کی قبر بنی ہوئی دیکھی جا سکتی ہے، جس کے بعد سے ٹوئٹر صارفین کی جانب سے تبصرے شروع ہوگئے کہ آخر کار ایلون مسک کرنا کیا چاہتے ہیں؟ اس کے علاوہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ریسٹ ان پیس کا ہیش ٹیگ بھی چل رہا ہے...