راجہ پرویز،ارشد شریف کیس پر اجلاس کی اجازت نہیں دیتےتھے؟صارفین کا مطالبہ

arshad-sharif-case-raja-pervaiz.jpg

محسن داوڑ کا ارشد شریف قتل سے متعلق بیان، سوشل میڈیا پر راجا پرویز اشرف سے جواب دینے کا مطالبہ

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف سے جواب دینے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےخارجہ محسن داوڑ نے ایک انٹرویو کےد وران انکشاف کیا کہ ارشد شریف قتل کیس کی بریفنگ کیلئے سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف اجلاس طلب کرنے کی منظوری نہیں دیتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے تین بار کمیٹی کا اجلاس طلب کیا مگر اسے تینوں بار ملتوی کردیا گیا، ہم اجلاس کی تاریخ طے کرتے تھے اور ہماری فائل گھومتی رہتی تھی، اس معاملے کی تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کے سربراہ نے دیگر افسران کے بغیر بریفنگ لینے سے انکار کیا ، اگلے اجلاس میں دیگر افسران کے بجائے آئی جی خود پیش ہوئے۔

محسن داوڑ نے کہا کہ معاملہ زیر سماعت ہونے کا جواز بنا کر بریفنگ سے معذرت کرلی گئی، وزارت خارجہ نے بھی معاملے کو وزارت داخلہ کا قرار دے کر ہاتھ اٹھالیے۔
اسپیکر کی جانب سے اجلاس طلب کرنے میں رکاوٹ پیدا کرنے کی وجوہات سے متعلق سوال کے جواب میں محسن داوڑ کا کہنا تھا کہ لازمی بات ہے کہ ان پر کوئی دباؤ ہوگا جس کی وجہ سے وہ یہ اجلاس طلب کرنے کی اجازت نہیں دیتے تھے۔

محسن داوڑ کے اس انکشاف پر سوشل میڈیا صارفین ، صحافیوں و سول سوسائٹی کی جانب سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف سے وضاحت دینے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔
سینئر صحاف صدیق جان نے کہا کہ محسن داوڑ کا انکشاف اس بات کا ثبوت ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو ارشد شریف کے قاتلوں کا علم تھا اور ان گھٹیا، غلیظ اور مکروہ جماعتوں نے ارشد شریف کے قاتلوں کو بے نقاب ہونے سے بچایا، ان بے غیرتوں پر لعنت ہو۔

https://twitter.com/x/status/1699751811798683655
صحافی و پروڈیوسر عدیل راجا نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد اور اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کیسے ارشد شریف کے قاتلوں تک پہنچنے میں رکاوٹیں ڈالیں ، اس حوالے سے محسن داوڑ کے انکشاف سنیں اور ان دونوں کا مکروہ کردار دیکھیں، یہ غلیظ ترین کردار دنیا میں ہی سزا پائیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1699738185058676764
صحافی کامران مغل نے کہا کہ ارشد شریف کے قاتلوں اورانصاف کی راہ میں حائل عناصر کے بارے میں جاننا ہے تو محسن داوڑ کی گفتگو سنیں،اللہ ہمارے بھائی ارشد شریف کے قاتلوں کو دنیا میں ہی نشان عبرت بنا، آمین۔

https://twitter.com/x/status/1699754135602569281
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ قومی راجا پرویز اشرف سے جواب مانگ رہی ہے کہ آپ نےارشد شریف کے قتل پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کیوں نہیں ہونے دیا،آپ کو ایسا کرنے سے کون روک رہا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1699734912109310159
 
ranaji

President (40k+ posts)
حرام زادے گشتی کے بچے حرام کے نطفے ارشد شریف کے قاتل کنفرم گشتئ کے بچے ہیں کتے اور سور کے سپرم کی پیداوار ارشد شریف کے قاتل
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

ab pakarh lo​