عمران خان نے شیرافضل مروت سے کیوں کہاکہ تمہیں پارٹی سے نکال دینا چاہئے؟

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
👆 👆 👆

شیر افضل میں چھوٹی موٹی خامیوں کے ساتھ ایک بڑی کوالٹی یہ ہے کہ دوسرے سیاستدانوں کی طرح جھوٹ نہیں بولتا . جب بھی خان سے ڈانٹ کھاتا ہے تو باہر آ کر صاف بتا دیتا ہے کہ ہاں میری فلانی حرکت پر مرشد سے ڈانٹ پڑی ہے اور کافی ڈانٹ پڑی ہے
اور اسکے بعد کسی اگلی غلطی کی تیاری شروع کر دیتا ہے