پگڑیاں فٹبال بنا دی گئی ہیں، جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس۔
یہ واضح کردوں کہ کوئی بھی جج نہ ڈرے گا، نہ سہمے گا، جسٹس اطہر من اللہ
آپ نے ججز کو پراکسی کے ذریعے دھمکانا شروع کردیا؟ جسٹس اطہر من اللہ کا اٹارنی جنرل سے استفسار، ریمارکس دیئے، کیا آپ پگڑیوں کو فٹ بال بنائیں گے
یہ سب توہین آمیز تھا،اٹارنی جنرل کا جسٹس اطہر من اللہ کے ججوں کو دھمکانے کے سوال پر جواب