سینئر جیالے رہنما سینیٹرتاج حیدر نے ن لیگ کو اشرافیہ کی جماعت قرار دے دیا

11pmljsjsasahhrafisiskld.png

پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل وسینئر ترین رہنما سینیٹر تاج حیدر نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے پاکستان مسلم لیگ ن کو اشرافیہ کی جماعت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اشرافیہ کی سیاست کرنے والی سیاسی جماعت عوام کو طاقت کا سرچشمہ نہیں سمجھتی۔

ہر ملک میں ایسا ہوتا ہے کہ وہاں پر کوئی نہ کوئی اشرافیہ کی سیاست کرنے والی جماعت ہوتی ہے تاہم منتخب نمائندے عوام کو جوابدہ ہوتے ہیں اور وہ عوام کے حقوق اور مفادات کا تحفظ کرتے ہیں۔

پیپلزپارٹی کے وفاقی کابینہ میں شمولیت کا سوال پوچھنے پر تاج حیدر نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے سی ای سی اجلاس میں متفقہ فیصلہ کیا تھا کہ ہم وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں بنیں گے، ابھی تک اس فیصلے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ پارٹی کے سیکرٹری جنرل کے طور پر اس اجلاس کے منٹس لکھے تھے اگر وہ فیصلہ تبدیل کرنا ہے تو اس کے لیے پہلے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرنا پڑے گا۔

https://twitter.com/x/status/1796459302317928615
انہوں نے کہا کہ ابھی تک تو ایسی کوئی وجہ نظر نہیں آتی کہ ہم وفاقی کابینہ کا حصہ بنیں، کابینہ سے باہر رہنے کی وجوہات اب بھی قائم ہیں، کابینہ میں جا کر ہمارے ہاتھ بندھ جاتے ہیں۔

ہماری سیاسی جماعت ایک 10 نکاتی منشور کے ساتھ انتخابی کمپین کے لیے عوام میں گئی تھی، اگر ہم ان چیزوں کو چھوڑ دیتے ہیں تو اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ ہم نے عوام سے اپنا رشتہ توڑ لیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1796457139155907009
انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے مخالفین بھی کہتے ہیں کہ ہم جمہوریت کیلئے پرعزم ہیں تو پھر ہمیں یہ تقویت ملتی ہے کہ ہم پر اس وقت جو تنقید کی گئی وہ غلط تھی۔ اصل بات یہ ہے کہ وہ جو حمایت ہے وہ لفظی ہے یا عملی ہے۔ بہت سی جگہ پر حمایت عملی بھی ہوتی ہے، دوسری جماعت کے لوگ قربانیاں بھی دے رہے ہیں اس کی ہم تعریف کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1796458045675118763
انہوں نے کہا کہ کیا وہ سیاسی جماعت پارٹی پالیسی کے طور پر عوام کی سیاست کر رہی ہے یا اشرافیہ کی سیاست کر رہی ہے؟ اگر کوئی جماعت اشرافیہ کی سیاست کر رہی ہے تو وہ عوام کو طاقت کا سرچشمہ نہیں سمجھتی۔ مسلم لیگ ن اشرافیہ کی سیاست کر رہی ہے اور ہر ملک میں ایسی کوئی جماعت ہوتی ہے لیکن منتخب نمائندے عوام کو جوابدہ ہوتے ہیں اور ان کے حقوق کا تحفظ کرتے ہیں۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

یہ سارے بھڑوے ایک جیسے ہیں صرف قوم کو چوتیا بنایا ہوا ہے
guac lol GIF by Justin Gammon
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اشرافیہ نہیں حرامیہ کنجروں نو دولتیوں فراڈیوں منی لانڈروں چوروں حرام کے نطفوں کی جائے پناہ ہے یہ گشتی فراری والئ چکلہ پارٹی
 
Back
Top