سوشل میڈیا

  1. Rana Asim

    عمران خان کا بیان "بغل بچے" سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ ، صارفین کے تبصرے

    غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو کے بعد پاکستانی میڈیا نے اس کا خود ساختہ مطلب نکالا تو عمران خان نے ایسا مطلب گھڑنے والوں کو "بغل بچے" کہا، اس کے بعد لفظ بغل بچے سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انٹرویو کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر کہا کہ یہاں ایک...
  2. Muhammad Awais Malik

    انڈونیشین خاتون اول جہاز سے اترتے گرگئیں،صدر نے اہلکار کو مدد سے روک دیا

    انڈونیشیا کی خاتون اول جسے دیکھ کر مدد کیلئےآگےبڑھنے والے مرد اہلکار کو انڈونیشین صدر نے روک لیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر انڈونیشیا کی خاتون اول ایریانا کی ایک ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں جہاز سے اترتےہوئےپاؤں پھسلنے کی وجہ سےگرتےہوئےدیکھا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے...
  3. Rana Asim

    ارشد شریف میت :اس میں ایک سبق ہے،ہمیں سیکھنا چاہیے:مریم کے بیان پر تنقید

    گزشتہ روز کینیا میں قتل ہونے والے معروف صحافی تشریف کی لاش کو خیمے سے روانہ کیا گیا تو اس مرحلے کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، مریم نواز نے بھی ان میں سے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ان کو یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے بالکل اچھا نہیں لگ رہا۔ مسلم لیگ نون کے مرکزی نائب صدر مریم نواز...
  4. Rana Asim

    پرویزالہی کےساتھ تصاویر پرسوشل میڈیا پر پروپیگنڈا:خاتون ایم پی اے کی وضاحت

    سوشل میڈیا کے زہریلے پروپیگنڈے نے ایک اور خاتون کو وضاحتیں دینے پر مجبور کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے ساتھ آمنہ بدر کی ایک تصویر چند روز سے وائرل ہو رہی ہے جس کے ساتھ سوشل میڈیا کا غیرذمہ دارانہ استعمال کرنے والے صارفین نے انہیں پرویز الہی کی نئی اہلیہ قرار دے رہے ہیں۔ تاہم اب آمنہ بدر...
  5. Rana Asim

    وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس، انٹیلی جنس بیورو کو تحقیقات کا حکم مل گیا

    سوشل میڈیا پر متعدد آڈیو لیکس کے وائرل ہونے کے بعد انٹیلی جنس بیورو کو وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی مبینہ جاسوسی کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔ نجی خبررساں ادارے کے صحافی عمر چیمہ کے مطابق اطلاعات ہیں کہ ایک ہیکر نے وزیراعظم شہباز شریف بلکہ سابق وزیراعظم عمران خان کی ریکارڈ کی گئی گفتگو کا...
  6. Rana Asim

    پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والے مزید ملزم گرفتار

    ایف آئی اے سائبر کرائم نے پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والے مزید تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سائبر کرائم پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے پاک فوج کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والے تینوں ملزمان کو 3 مختلف علاقوں سے گرفتار کیا۔ ایف آئی اے کے مطابق تینوں ملزمان کو تین مختلف علاقوں ہری پور،...
  7. Rana Asim

    سیلاب متاثرین کیلئےامدادی سامان اونچائی سےپھینکنےپرحکومت بلوچستان کی وضاحت

    حکومت بلوچستان نے کہا ہے کہ تنگ اور دشوار گزار پہاڑی گھاٹی میں نچلی سطح پر پرواز کرنا یا لینڈ کرنا انتہائی خطرناک ہوتا ہے، اس لئے سیلاب متاثرین کو ہرحال میں امداد پہنچانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ حکومت بلوچستان سوشل میڈیا پر ہیلی کاپٹر سے امدادی سامان کے نیچے پھینکے جانے کی وائرل ویڈیو کی وضاحت کرتے...
  8. Rana Asim

    سوشل میڈیا پر اتھارٹی بنانے،یوٹیوب کو بند کرنے پرکام شروع ہوگیا ہے:شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ سوشل میڈیا پراتھارٹی بنانے اور یوٹیوب کو بند کرنے پر کام شروع ہو گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ستمبر کے آخری ہفتے میں عمران خان ملک جام کرنے کی کال دیں گے۔ شیخ رشید نے الزام لگایا ہے کہ مخالف اینکروں کو اٹھانے پر بھی کام شروع ہو گیا ہے، 13 اتحادی جماعتوں...
  9. S

    عمران ریاض خان پوائزنڈ: سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کیوں ہے؟

    عمران ریاض خان پوائزنڈ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کررہا ہے, خبر زیر گردش ہے کہ سینئر اینکر عمران ریاض خان کو جیل میں زہر دیا گیا اور انہیں لاہور ایئر پورٹ پر دبئی جانے سے روک دیا گیا جہاں وہ اپنے مزید ٹیسٹ کرواتے اظہر مشوانی نے لکھا کہ ‏‎اطلاعات کے مطابق ڈاکٹرز نے عمران ریاض خان کو دوران حراست زہر...
  10. Rana Asim

    سوشل میڈیا پر توہین آمیز،کردارکشی سے متعلق مواد کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

    وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اجلاس میں سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مواد کی تشہیر، شہریوں کو ہراساں کرنے اور کردار کشی کے ذریعے ان کی ساکھ خراب کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں سائبر کرائم بالخصوص ہراسانی اور توہین آمیز مواد اپلوڈ کرنے اور تشہیر سے متعلق قوانین مؤثر...
  11. Rana Asim

    سوشل میڈیا پر تنقید، دانیہ ملک نے عدت کا اعلان کر دیا

    معروف اینکر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کو شوہر کی وفات کے بعد اس حوالے سے تنقید کا سامنا تھا کہ وہ بیوہ ہونے کے بعد عدت کیوں نہیں کر رہیں۔ تاہم شدید تنقید کے بعد انہوں نے اعلان کر ہی دیا کہ انہوں نے عدت شروع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک صارف کی جانب سے...
  12. Rana Asim

    مفتاح اسماعیل کے روس سے تیل خریدنے سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا ری ایکشن

    وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کہتے ہیں کہ گزشتہ حکومت نے تیل کیلئے روس سے رابطہ کیا تھا، پابندیاں ہونے پر روس نے گزشتہ حکومت کو جواب نہیں دیا، اگر روس سستا تیل دے اور عالمی پابندیاں نہ ہوں تو ضرور لیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پابندیوں کے باعث روس سے تیل خریدنا مشکل ہوگا، آئی ایم ایف کی نظریں بجٹ پر...
  13. Muhammad Awais Malik

    خاتون کی بدزبانی کا سامنےکرنےوالا اہلکار آگ بھجانےوالےنوجوان پرتشددکرتارہا؟

    سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں خاتون کی گالیوں پر خاموش رہنے والے پولیس اہلکار کو دوسری ویڈیو ایک نوجوان پرتدترین تشدد کرتے دیکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے حوالے سے متعدد واقعات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں، ایسی ہی ایک ویڈیو آج پشاور...
  14. S

    فوج کے خلاف بیان: شہبازشریف،بھائی،بھتیجی کے خلاف کاروائی کریں گے؟سوشل میڈیا

    وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کے ایبٹ آباد میں دیئے گئے بیان کے بعد کہا کہ پاک فوج کیخلاف بات کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہو گی، ان کی جانب سے کارروائی کا عندیہ دیئے جانے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ کیا وہ نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف بھی کارروائی کریں گے۔ رحیق عباسی...
  15. S

    حمزہ شہباز کی جہانگیر ترین سے ملاقات پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

    وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی پھرتیاں،عہدے کا حلف اٹھانے کے فوری بعد تحریک انصاف کے ناراض ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پہنچے اور اہم ملاقات کی۔ اس اہم ملاقات سوشل میٖڈیا صارفین نے نظریں جمالیں، صارفین تنقید اور دلچسپ تبصرے کرنے لگے،عبدالحکیم خان نے لکھا کہ آج جہانگیر ترین کو...
  16. Muhammad Awais Malik

    خواجہ آصف کاعمران خان پراداروں کےخلاف مہم چلوانےکاالزام،صارفین کاسخت ردعمل

    وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی جانب سے تحریک انصاف پر اداروں کے خلاف منظم سوشل میڈیا مہم چلائے جانے کے الزام پر سوش میڈیا صارفین کا سخت ردعمل سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے جیو نیوز کی ایک رپورٹ شیئر کی جس میں کہا گیا تھا کہ عمران خان...
  17. S

    ق لیگ کے منحرف ایم این اے طارق بشیرچیمہ میڈیا سے منہ چھپانے لگے:ویڈیو

    پاکستان مسلم لیگ ق کے منحرف ممبر قومی اسمبلی طارق بشیرچیمہ میڈیا سے منہ چھپانے لگے، میڈیا سے دامن بچانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق ق لیگ کے کے منحرف ایم این اے طارق بشیرچیمہ 3 اپریل کو تحریک عدم اعتماد پر ہونے والے قومی اسمبلی سیشن کے بعد سے میڈیا سے بات کرنے سے کترانے لگے جس کی...
  18. S

    مریم کے بیان"عمران تم گیدڑ کی کھال پہن کر نواز نہیں بن سکتے" پر دلچسپ تبصرے

    ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز لاہور میں خطاب کے دوران عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ صارف نے لکھا کہ مریم صفدر کہتی ہے گیدڑ کی کھال پہننے سے کوئی نوازشریف نہیں بن جاتا،جس پر وفاقی وزراسمیت دیگر صارفین نے مریم نواز کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ معاون خصوصی شہباز گل نے لکھا کہ کانپیں...
  19. S

    پاک فوج کا 23 مارچ کی مناسبت سے ملی نغمہ "شاد رہے پاکستان" ریلیز

    تیئیس مارچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، اس حوالے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے 23 مارچ کی مناسبت سے ملی نغمہ "شاد رہے پاکستان" ریلیز کردیا،ڈی جی آئی ایس پی آر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری ملی نغمہ "شاد رہے پاکستان" 4 منٹ پر محیط ہے۔ نغمے میں ملکی افواج کے علاوہ کراچی سے لیکر خیبر تک...
  20. S

    پاکستانی فلم 'ڈھائی چال ' پر بھارتی سوشل میڈیا صارفین کیوں سیخ پا؟

    بھارتی جاسوس کلبھوشن پاکستان میں کیا کرتا رہا، بھارتی کس طرح پاکستان کیخلاف سازشیں کرتا ہے، پاکستانی فلم ڈھائی چال میں بھارتی چالیں بے نقاب کردی گئیں،فلم کا ٹریلر آتے ہی چھاگیا ہے، جسے مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ فلم میں شمعون عباسی نے کلبھوشن کا کردار نبھایا ہے جبکہ اداکارہ...