Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
معروف وی لاگر علی زئی کے بھائی اویس خان علی زئی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔۔ اویس علی زئی پر ہری پور کے علاقے کھلابٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔
اپنے ایکس پیغام میں علی زئی نے کہا کہ میرے چھوٹے بھائی اویس خان علی زئی کو نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے ، نماز جنازہ بعد نماز عصر 6 بجے ہری پور کھلابٹ ٹاون شپ سیکٹر 4 میں ادا کی جائے گی دعا مغفرت کی درخواست ہے
https://twitter.com/x/status/1918459158296170560
واضح رہے کہ علی زئی ان وی لاگرز میں سے ہیں جو عمران خان اور تحریک انصاف کی سپورٹ کی وجہ سے آج کل حکومت کے نشانے پر ہیں