Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہم ہرطرح کی تحقیقات کےلیےتیارہیں۔دو،تین یااس زائد ممالک ملکرتحقیقات کرلیں یا اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل کوئی کمیشن قائم کردیں، ہم خیرمقدم کرینگے۔بحران میں ایسی پیش کش وہی کرتاہےجس کےہاتھ صاف ہوں،بھارت اسلیےپیشکش قبول نہیں کررہاکہ اس کےپیچھےکچھ اورنہ نکل آئے۔وزیردفاع خواجہ آصف
https://twitter.com/x/status/1918074516887966126
https://twitter.com/x/status/1918074516887966126