احسن اقبال کی اڈیالہ جیل کی ویڈیو کو سوشل میڈیا نے سستی اداکاری قرار دیدیا

ahsan-iqbal-twitter-sm-ac.jpg


مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پرانی ویڈیو ڈالی جس میں انہیں اڈیالہ جیل کے سیل میں قید دیکھا جا سکتا ہے، اس ویڈیو میں احسن اقبال اپنے انداز میں ٹہلتے ہوئے سیل کے دروازے کی جانب آتے ہیں تاہم اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین نے سستی اداکاری قرار دیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سنا ہے کہ یہی سیل اڈیالہ جیل میں عمران نیازی کا انتظار کر رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1632397889862246410
اس پر عماد یوسف نے لکھا کہ میری بھی حوالات میں وڈیو بنی تھی ۔۔ بنانے والا کون تھا نہیں پتہ کیوںکہ میری آنکھوں پر پٹی تھی۔ آپ کا تو بھرپور فوٹو سیشن تھا۔

https://twitter.com/x/status/1632451023150145536
معین نے کہا کہ آپ تو ایکٹنگ کے بادشاہ ہو۔


https://twitter.com/x/status/1632609383044481025
فسادی نے لکھا کہ واہ واہ آرسطو! ڈرامے تو آپ لوگوں پہ ختم ہیں. پہلی بار کالا پانی کا وہ زندان دیکھ رہا ہوں جسمیں قیدی کو قیدی کا لباس پہنانا تو دور اس کے سوٹ کی استری بھی خراب نہیں کی گئی اور فوٹو سیشن کی سہولت بھی موجود ہے.

https://twitter.com/x/status/1632594315225464834
وسیع اقبال ان کی اداکاری کو خراب قرار دیا۔

https://twitter.com/x/status/1632594133708599296
ایک صارف نے کہا احسن اقبال ایک ذہنی مریض نظر آ رہا ہے۔ عمران خان کی بڑھتی ہوئی پاپولیرٹی کی وجہ سے پٹواریوں کا پیشاب اور ہوا نکل گئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1632551081057353728
صحافی صابر شاکر نے کہا دیکھیے کیا ہوتا ہے، خواہش کوشش یا حکم۔

https://twitter.com/x/status/1632537670432833545
رحیق عباسی نے لکھا ویسے فرائی پین سے آپ نے شرٹ اور پتلون کی اتنی اچھی استری کیسے کر لی تھی جیل میں ؟

https://twitter.com/x/status/1632536750819012612
باسط خان نے کہا یہ لوگ پاگل ہو گئے ہیں قسم سے عمران کی مقبولیت کی وجہ سے خوفزدہ ہیں اللہ تعالٰی انکو صبر دے آمین۔

https://twitter.com/x/status/1632473141686534145
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
sada kutta pomy tuvada kutta kutta - shabash PTI YOUTH-IMRAN KEY SUNA HEY KUCH DIN HEYN PHIR PAKRHA JAYEGA- ISIY TATRAH TEHLEY GA PHIR PAGIL HO JAYEGA
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
سوٹ بوٹ بیلٹ لگی ہوئ چولہا استری غایب ہتھکڑی بھی کسی نے نہیں دیکھییہ قیدی ہے یا جیلر؟
 

ranaji

President (40k+ posts)
قائد اعظم کو گالیاں بھونکنے والی بدبودار گشتی پھاتاں شوری ناروالی کا ئہ کنجر پتر جو اپنی ماں کا دلا بن کر اس گشتی پھاتاں شوری نارووالی کنجر ی کو ضیا کے پاس امب لینے خود لے کر جاتا تھا یہ گشتیوں ُاور کنجروں کے ٹبر والے حرام زادے اس احسن اقبال کنجر فراڈئے کئ طرح اپنی ماں کے دلے بن کر سیاست میں آکر دو دو ٹکے کے کنجروں گشتییوں سے ارب پتی بنے جیسے یہ اپنی ماں کا دلا احسن اقبال بجو نارو والیا کنجر بنا