اردو اسپیکنگ وکیل عمر تقریباً 60سال تنہا فلیٹ کا مالک پہلی شادی 1983 میں بیوی کو ناگزیر وجوہات پر طلاق دی جس سے ایک بیٹی عمر27 اپنی ماں کے ساتھ ہے دوسری شادی1985 میں ایک دوسرے کے خیالات میں اختلاف کی وجہ سے کورٹ سے دوسری بیوی نے خلع لی اس سے ایک بیٹا اپنی ماں کے ساتھ ہے تعلیم مکمل کرچکا تیسری شادی 1995 میں ہوئی بدقسمتی سے دمہ میں مبتلا ہوکر انتقال کرگئی جس سے کوئی اولاد نہیں اب چوتھی شادی کا خواہشمند ہوں لڑکی عمر 35 سے50 سال کے درمیان ہو گریجویٹ ہو جاب کرتی ہو خوبصورت رنگ گورا/صاف شریف پڑھے لکھے گھرانے سے تعلق ہو بیوہ طلاق یافتہ خلع لینے والی کو بھی ترجیح دی جائیگی بچے نہ ہوں معرفت جنگ بکس276 کیش میمو2421:p:p:13::13: