Funny And Interesting Video Clips Thread + Jokes and Funny SMS

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ٹارزن اور کتا

کیوں اچھے خاصے شیر دل جوان لڑاکا راجپوت کو تیلی بنانے پر تلے ہو ملک چار سو پچانوے مارے گا

مجھے تو لگتا ہے ملک صاحب نے استیفا دے دینا ہے ، ہم لوگوں نے آج کچھ زیادہ ہی کلاس لے لی انکی
 
Afraheem

Senator (1k+ posts)
Re: ٹارزن اور کتا

255254_485289231500916_1455215902_n.jpg

راز صاحب کی فرمائش پر اس تھریڈ پر بھی پوسٹ کیا جاتا ہے
@raaz
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ٹارزن اور کتا

مجھے تو لگتا ہے ملک صاحب نے استیفا دے دینا ہے ، ہم لوگوں نے آج کچھ زیادہ ہی کلاس لے لی انکی

سجن اے اپنا کوئی ایسی گل نی تم کو پتا ہے میں صرف اس آدمی کو مذاق کرتا ہوں جو برداشت کر لے اور ملک میں برداشت کرنے کا حوصلہ ہے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ٹارزن اور کتا

255254_485289231500916_1455215902_n.jpg

راز صاحب کی فرمائش پر اس تھریڈ پر بھی پوسٹ کیا جاتا ہے
@raaz

میری فرمایش پر اب اسے اسد روف والے تھریڈ پر بھی پوسٹ کر دو (bigsmile)
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ٹارزن اور کتا

خیر میں تو ملک صاحب سے معافی مانگتا ہوں اگر انکو میری کسی بات سے دکھ ہوا ہو اور تیرا کون سجن نہیں ہے ، جوکر سے لیکر پیناسونک تک سے تیرے ناجائز تعلقات ہیں

سجن اے اپنا کوئی ایسی گل نی تم کو پتا ہے میں صرف اس آدمی کو مذاق کرتا ہوں جو برداشت کر لے اور ملک میں برداشت کرنے کا حوصلہ ہے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ٹارزن اور کتا

خیر میں تو ملک صاحب سے معافی مانگتا ہوں اگر انکو میری کسی بات سے دکھ ہوا ہو اور تیرا کون سجن نہیں ہے ، جوکر سے لیکر پیناسونک تک سے تیرے ناجائز تعلقات ہیں

اوے اے کی کے دتا ای گجرا ؟ سجن ہووے ساڈا تے معافی منگے اے نی ہوسکدا
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ٹارزن اور کتا

اوے اے کی کے دتا ای گجرا ؟ سجن ہووے ساڈا تے معافی منگے اے نی ہوسکدا

وہ پوسٹ کرکے جس ترہا چلا گیا مجھے لگا اسکو بوہت دکھ ہوا ہے ، چل خیر ہے ، اسکو آنے دے لگ پتا جائیگا
 
sayjimy

Councller (250+ posts)
Re: ٹارزن اور کتا

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 
Last edited:

A.Ali.T

Minister (2k+ posts)
Re: ٹارزن اور کتا

very unfortunate thread........... i have objection.......... Comparing ANSARI with bander........... :naooz:.... We as muslims all know who are called as ANSARIES......... I request all plz while mentioning even some joke be careful it doesnt lead to some disrespect to someone respected in ISLAM...........

I REQUEST ADMIN TO DELETE THIS THREAD PLZ.......

My sentiments exactly. Keep Ansaris out of this stupid thread.
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: President Zardari leaving for London (Funny as Hell)

لندن تو پرواز کر گئے دنیا سے کب پرواز کریں گے یہ سننے کے لئے کان ترس گئے ہیں
 
forzeb

Minister (2k+ posts)
Re: President Zardari leaving for London (Funny as Hell)

لندن تو پرواز کر گئے دنیا سے کب پرواز کریں گے یہ سننے کے لئے کان ترس گئے ہیں
Allah tumhari zuban mubarak karey
 
nwtech

Councller (250+ posts)
Re: بی بی کے شوق

I think we should leave her alone as she is no longer in this world.
We should respect the dead.

sorry brother, baat bibi ki nahin balke bibi ke paalay hue ku.tt.ay.. ki ho rahi hai ;), bibi ke liye to ham dua.go hain ke Allah unko jannat.ul.firdaus mein jaga ataa kare (aameen)
 
Back
Top