tariisb
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Hath ki safai, truely amazing
حکیم لقمان کی شخصیت بمعنی "علم و حکمت" حکیم کہلائی جاتی ہے ، لیکن عوام الناس میں لفظ "حکیم " سے مراد معجون ، چورن اور کشتے بنانے والا شخص ہوتا ہے
(bigsmile)ویسے وکیل سارے ہی تگڑے ہوتے ہیں ، بس وکیل کی "کیس " میں دلچسپی شرط ہے
phir to aap hakeem luqman se khaasi qurbat rakhtey hon gay :lol:[hilar]