tariisb
Reaction score
41,277

Advertisement

Profile posts Latest activity Postings About

  • آج میرے چوده سو پوسٹ کے مقابلے میں دو ہزار لائک ہو گئے ہیں.کبهی اُمید نہ تهی ستمبر ۲۰۱۳ سے شروع ہونے والا صفر اتنا کامیاب ہوگا،شکریہ
    Taari bhai yeh kia tamasha hai ? Aik banda jo sirf in qom prstoon mazhbi jnonion aur andhi taqleed kerney waloon kii dhulai kerta hai us ko to baen kerdya jaata hay aur us key ley thread bnaaen to vh bhi delete ker dya jaaey yeh kia ho raha hai isite per ?
    Lagta hai apko baat aram se nahin samajh ati,now let me try it this way "COME BACK THIS INSTANT":angry_smile:
    آسلام ہمارے پورے آسلام آباد میں جیو نہیں آرہا کیا پنڈی میں آرہا؟ ضرور بتایے گا،شکریہ
    تاری بھائی سلام عرض ھے۔۔
    اپنی سچی اور اجلی تحریروں سے فورم کی رھنمائی کیجئے۔۔چاھنے والے منتظر ہیں۔۔
    "پگ بچانی تھی یا شلوار اتروانی تھی ، پگ بچی ، ستر تو خوب خوب کھلی ،

    "

    Tarrisb bhai, what kind of language is this yaar. This is a family forum. Kindly avoid. Hope to get a positive response. I'm forced to remove this post.
    L
    تاری صاحب، خوش آمدید تے جی آیاں نوں۔

    سب خیریت تھی؟
    تاری بھائی ! اتنی لمبی چُبھی نا مارا کریں ۔۔ اڈیکدیاں راواں دی تانگ اوکھی ھوندی اے۔۔ آجکل فورم کو آپ کی راھنمائی کی اشد ضرورت ھے۔۔خوش آمدید
    :)
    دیر لگی آنے میں تُم کو
    شکر ہے پھر بھی آئے تو
    آئیے آپ کا انتظار تھا
    مُرشد نہ کریا کرو اینج،
    السلام علیکم سر جی۔ ۔ ۔ کدھر غائب ہیں جناب۔ ۔ ۔ ۔بہت دن ہوگئے ۔۔فورم آدھا ادھورا ہو گیا ہے۔ ۔ ۔:)
    L
    تاری صاحب، آپ اور آپکے سبھی عزیز و احباب کو سالِ نو بہت مبارک ہو۔
    اللہ ہمیں آپکے کہے، لکھے میں پنہاں نیک مقصد اور اُسکی جازبیت سے صحیح معنوں میں لطف اندوز ہونے کی صلاحیت دے۔

    :)
    :banana::Eyecrazy:ماشا الله ، سبحان الله ، بہت اچھا صاف شفاف لطیفہ سنایا آپ نے ، آپ کی تابیداری دیکھ کر ، رشک کرتا ہوں ،
    اس حادثے پر مجھے وہ بچہ یاد آیا جو کھلونا ٹرین سے کھیلتے ہوئے آواز لگا رہا تھا " کووووک ، چھک چھک چھک چلو بھئی جیہڑے جیہڑے کتے دے بچے نےاترنا ہے اتر جائے جیہڑے جیہڑے کتے دے بچے نے گڈی چ بیٹھنا اے بیٹھ جائے"۔
    باپ نے ٹرین اُٹھا کر الماری کے اوپر رکھ دی اور آدھے گھنٹے بعد ترس کھا کر واپس کی تو بچے نے ٹرین پھر چلانا شروع کر دی " کوووووک، چھک چھک چھک چلو بھئی جیہڑے جیہڑے کتے دے بچے نےاترنا ہے اتر جائے جیہڑے جیہڑے کتے دے بچے نے گڈی چ بیٹھنا اے بیٹھ جائے، اگے ای گارڈ پہن چور دی وجہ نال گڈی ادھا کنٹھہ لیٹ ای"
    :(
    L
    تاری صاحب،آپکی پوسٹ کا جواب لِکھا تھا لیکن وہ تھریڈ بند ہو جانے پر یہاں لگا رہا ہوُں؛۔

    آپکی عقیدت و محبت دیکھ کر دِل و آنکھ بھر آتیں ہیں۔
    آپ جِسکو سمجھانے بتانے کی کوشش میں مصروف ہیں اُسکے پاس ہر گُناہ کا عُذر موجود ہے، ہر عُذر کی تاویل ہے، ہر تاویل کے نقشِ قدم قران و حدیث میں ڈھونڈ نکالنا اُسکے بائیں ہاتھ کا کھیل۔
    آپکی ایسی جانکاہ باتوں پر مُجھ سا حقیر مزید کیا کہے۔ میں تو یہاں آپ، عاطف، میکبتھ، معظم صاحب ایسے دو چار دِلکشوں کی کشش میں آتا ہوں ورنہ سیاست پیکے پر میرے کام کا کیا رکھا ہے۔
    شائید مجھے نکال کے "مَستا" رہے ہوں آپ
    محفل میں اس خیال سے پِھر آگیا ہوں میں
    اسلام و علیکم۔۔
    تاری بھائی سب خیریت ھے؟ دن ہوئے آپ رونق افروز ھوئے۔۔چلے آیئے بزم ویران ھے
  • Loading…
  • Loading…
  • Loading…