اپنی تصویر پوسٹ کریں

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
خواتین سن رہی ہیں آپ یہ صاحب کیا ارشاد فرما رہے ہیں ؟؟

:lol:

خواتین حقیقت پسند ہوں گی تو ضرور اتفاق کریں گی ، بہت سی عورتوں کے لئے یہ نہایت بورنگ کام ہے جو یہ لوگ کر رہی ہیں
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
As you wish don't blame me afterward...;)

8a37a392e35567050f4152e66d3813f2.jpg


از دیٹ آ لک الایئک ؟
 

Temojin

Minister (2k+ posts)
بہت سے لوگ انٹرنیٹ فورمز پر اسی لئے اتے ہیں کہ شناخت کے جھنجٹ میں پڑے بغیر جو بھی کہ دیا جائے

Timojan-Mirza.jpg
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کسی کو ٹکٹس جمع کرنے کا شوق ہوتا ہے کسی کو سکے ، عینی صاحبہ کو پورے فورم کی تصویریں جمع کرنے کا شوق ہے

:lol:

میرا خیال تھا یہ میری وہ والی تصویر لگائیں گی جو انہوں نے کھولی میں لگائی تھی ..جس پر میں نے کہا تھا کہ میں ایسی ہی ہوں
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
The answer is in nadan quote..(bigsmile)


:lol::lol:....دل کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گیے

میرا خیال تھا یہ میری وہ والی تصویر لگائیں گی جو انہوں نے کھولی میں لگائی تھی ..جس پر میں نے کہا تھا کہ میں ایسی ہی ہوں

عینی جی وہی لگایئے پھر