گڈو
Politcal Worker (100+ posts)
As you wish don't blame me afterward...;)
یو بہت سندر ہو بلکل مہا رانی جیسی
As you wish don't blame me afterward...;)
الله نظر بد سے محفوظ رکھے اس ایجپشن برائیڈ کو
یہ لیں آنکھوں میں آنکھیں بھی ڈال لیں (bigsmile)
You are right....Yaadein Kuch Yaadein Kuch Baatein.....:(کسی کو ٹکٹس جمع کرنے کا شوق ہوتا ہے کسی کو سکے ، عینی صاحبہ کو پورے فورم کی تصویریں جمع کرنے کا شوق ہے
:lol:
خواتین حقیقت پسند ہوں گی تو ضرور اتفاق کریں گی ، بہت سی عورتوں کے لئے یہ نہایت بورنگ کام ہے جو یہ لوگ کر رہی ہیں
آپ کو تو من بعد میں پوچھتی ہوں ..ابھی ہنسی مذاق چل رہا ہے
پیارے گڈو یہ نادان ہیں ، ہاں وہ بہت سندر ہیں یو نے اپنی فوٹو کیوں نہیں لگائی ؟یو بہت سندر ہو بلکل مہا رانی جیسی
@samkhan @barca @amir_uetn @batuni @Muqadas @Bawa @Atif
یار آپ لوگوں کے دم سے تو اس فورم میں رنگ ہے ، برائے مہربانی اپنی تصویر شیر کریں
آپ کو تو من بعد میں پوچھتی ہوں ..ابھی ہنسی مذاق چل رہا ہے
یو نے می کا موبائل چوری کیا تھا می پہچان لیا یو کو
نہیں نہیں اجپشن برائیڈ کہاں ہے آپکی دوست نادان ہیں کچن میں برتن دھونے جا رہی ہیں (bigsmile)
کوئی جوان ان ٹھرکیوں کے لیے ۔۔۔کسی درخت پر دوپٹہ ڈال کے تصویر یہاں لگا دے۔۔۔۔
تاکہ یہ جزاک اللہ کاورد کرتے رہیں۔۔۔۔ان عقل کے اندھوں کو یہ معلوم نہیں کون ایسی ویلی
عورت ہے جو 24 گھنٹے فورم رہتی ہو ۔ -اور ُاس کو کوئی اور کام کاج نہ ہو ۔
یار عقل نوُں ہیتھ مارو

:) اچھا ، نادان جی اتنے پر تکلف انداز میں برتن دھونے جاتی ہے
میں چوبیس میں سے چھتیس گھنٹے فورم پر رہتی ہوں ..فرمائیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟