اپنی تصویر پوسٹ کریں

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
کبھی کبھار مجھے لگتا ہے کے کچھ کمی ہے اس فورم پر ، ہم جن لوگوں سے بات کرتے ہیں انہیں دیکھ نہیں پاتے اس سے ایک نا مکمل سا فیل آتا ہے ، میں ایک کیوریس سا انسان ہوں ، اس لئے مجھے یہ جاننے کا اشتیاق سا رہتا ہے کے ان ناموں کے پیچھے ، جنھیں میں ایک عرصے سے جانتا ہوں ، کون لوگ ہیں ؟
میں تو ببانگ دہل اپنی تصویر فورم پر لگاتا ہوں آپ میری ویڈیوز بھی دیکھ چکے ہیں لیکن میں بہت سے فورم ممبران کو دیکھنا چاہوں گا
اس کے لئے میں یہ تھریڈ شروع کر رہا ہوں ، اور اپنی تصویر بھی پوسٹ کر رہا ہوں
کیا باقی سیاست فورم کے ممبران اپنی تصویر پوسٹ کرنا پسند کریں گے ؟
ظاہر ہے کسی پر کوئی زبردستی تو ہے نہیں ، جو پوسٹ کرنا چاہے کر دے اور اپنا آپ ظاہر کرنا چاہے وہ کر دے
جو نہیں کرنا چاہتا بلکل نا کرے اور خواتین ممبران کو تو مکمل استثناء حاصل ہے
یہ ایک فن ایکٹیویٹی ہوگی ، اس لئے ماحول خوشگوار رکھا جائے مذہبی اور سیاسی گفتگو سے پرہیز کریں
آخر کار ہم جانے تو اپنے خیالات سے ہی جائیں گے مگر ہم ایک دوسرے کو دیکھ بھی پائیں گے
امید ہے لوگوں کو میرا یہ آئیڈیا پسند آئے
مگر کوئی لازم نہیں ، ہر کوئی مرضی کا مالک ہے

10407139_10204127179006392_348893497515460802_n.jpg


میں تو ویڈیو بھی لگا سکتا ہوں
یہ انکے لئے جنہوں نے نہیں دیکھا
 
Last edited:

Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)
Yaaaro buch ker rehna, yeah kehin govt. waley tum logon ko black mail na keraein... In NA-122 before the elections they did the surveys and based on the surveys they changed the votesss...


 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
یار پلیز صرف اپنی تصاویر کوئی اور نہیں ، ورنہ برائے مہربانی پوسٹ بھی مت کریں
 
Last edited:

Qalandari1

Banned
ہاہاہا قلندی میں سیاسی گفتگو سے خود منع کیا ہے ورنہ کچھ کہنے لگا تھا ، جانی اپنی تصویر لگا


This is my pic. I can't afford a suit because of poverty and due to loadshedding have to rely on natural light.
 

Annie

Moderator
یار پلیسز صرف اپنی تصاویر کوئی اور نہیں ، ورنہ برائے مہربانی پوسٹ بھی مت کریں
..خود ہی کہا ہے کے فن تھریڈ ہے اب کسی کی فوٹو بھی پوسٹ نہیں کر سکتے ،
ویسے آپ کیا بلب کو دیکھ رہے ہیں کے کب بجلی چلی جاۓ یا چھت پر ہیں اور پتنگ پکڑنے کا ارادہ ہے ؟