یار سنپر
ایسی فضول باتوں اور تھریڈز کیلیے میرے پاس وقت نہیں ہوتا ہے. جس تھریڈ پر میں نے کچھ لکھنا ہوگا، میں خود ہی لکھ دیا کروں گا
میں اپنی مرضی کا مالک ہوں اور ڈکٹیشن کو سخت نا پسند کرتا ہوں
بہت شکریہ