فیصل واوڈا نے عام انتخابات میں فارم 45 اور 47 کا سارا ملبہ عدلیہ پر ڈال دیا

6faislslvawvadajsjhdjh.png

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور آزاد حیثیت میں سینیٹر منتخب ہونے والے فیصل واوڈا اور عبدالواسع سے ممبر سینیٹ کا حلف اٹھا لیا۔ فیصل واوڈا نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دینے کے معاملے پر احتساب کیوں نہیں کیا گیا؟

پھانسی دینے والوں کو کیوں سزا نہیں دی گئی؟ ایسا نہیں ہو سکتا ہے کہ ہم قانون بنائیں اور آپ اپنی مرضی کی تشریح کریں، ہمارے بنائے قوانین ہمارے خلاف ہی استعمال کیے جاتے ہیں۔
یہ نہیں ہو سکتا کہ کوئی اس ایوان کے باہر ہمیں صادق اور امین کے سرٹیفکیٹ دے، اگر ہماری پگڑی اچھلے گی تو ہم پگڑیوں کی فٹبال بنا دیں گے۔

سینیٹر فیصل واودا کا کہنا تھا کہ میں اس ایوان میں اپنے پیٹی بھائیوں کا دفاع کروں گا،مجھے ٹھیک بات کرنے پر اپنی پارٹی سے نکال دیا گیا جس پر میں نے تحریک انصاف کو اپنی نشست واپس کر دی گھی۔ سینیٹ میں کسی کو پگڑیاں اچھالنے کی اجازت نہیں دیں گے، مجھے تب بہت تکلیف ہوئی جب ایک ساتھی نے اپنی والدہ کا ذکر کیا، یہاں موجود طلال چوہدری سمیت بہت سے لوگوں نے تکالیف برداشت کیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی آنکھوں سے قانون وآئین کی دھجیاں اڑتی دیکھی ہیں، میری والدہ بستر مرگ پر تھیں جب میری پگڑی اچھالی گئی، ہمارے بنائے ہوئے قوانین ہمارے ہی خلاف استعمال کیے جاتے ہیں۔ آصف علی زرداری کو کو عدالت سے 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی لیکن ان کے جرم کے کوئی شواہد پیش نہیں کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ میں اپنے خلاف کیے گئے اقدامات پر قانونی چارہ جوئی کروں گا، ضدی ہوں، سٹینڈ لے لوں تو پھر پیچھے نہیں ہٹتا، پی ٹی آئی کی طرف سے اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی حمایت کرتا ہوں۔ میرے والدین اور بچے سب دوسرے ملک کی شہریت حاصل کر سکتے تھے مگر نہیں لی، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ایک جگہ پر ناکام ہوئی تھی تو ان کی مدد کی مگر اس کا کریڈٹ نہیں لیا۔

علاوہ ازیں نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے 8 فروری 2024ء کے عام انتخابات میں فارم 47 والے مسئلے کا ذمہ دار عدلیہ کو ٹھہرا دیا۔ ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی کس نے دی؟ آصف زرداری کو 14 سال کیلئے جیل میں ڈالا، شواہد نہیں آئے، کلیئر ہو گئے، پھر نوازشریف کو سزا دینے کیلئے بلیک ڈکشنری ایجاد کر لی۔

انہوں نے کہا کہ سنڈے کی دن ہائیکورٹ کھل گئی اور پابند کیا گیا کہ آپ ابھی ووٹ آف کانفیڈنس لیں، پی ٹی آئی کی حکومت گرنے کے بعد عمران خان کی بلے بلے ہو گئی، انصاف کا نظام جہاں سزا دینی ہوتی ہے جزا دیتا ہے جہاں جزا دینی ہوتی ہے سزا دیتا ہے۔ فارم 45 اور 47 بارے سوال پر کہا کہ یہ مسئلہ انہوں نے ہی بنایا ہے جنہوں نے بیل دی۔

https://twitter.com/x/status/1783517170573463831
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آصف زرداری پر کیسز بنائے شواہد جی ایچ کیو پڑے ہیں اگر دے دئے جاتے تو آصف زرداری سے کھیل کیسے رچائے جاتے ؟
نواز شریف کو سزا دے دی ختم کر دی لیکن لندن فلیٹس وہیں کے وہیں ہیں اس کی بیٹی ان کے ہوتے ہوئے وزیر اعلی بن گئی کسی بیٹے نے جواب دیا نہ بیٹی نے لیکن شواہد لندن میں کھڑے پاکستان کا منہ چڑا رہے ہیں
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
6faislslvawvadajsjhdjh.png

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور آزاد حیثیت میں سینیٹر منتخب ہونے والے فیصل واوڈا اور عبدالواسع سے ممبر سینیٹ کا حلف اٹھا لیا۔ فیصل واوڈا نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دینے کے معاملے پر احتساب کیوں نہیں کیا گیا؟

پھانسی دینے والوں کو کیوں سزا نہیں دی گئی؟ ایسا نہیں ہو سکتا ہے کہ ہم قانون بنائیں اور آپ اپنی مرضی کی تشریح کریں، ہمارے بنائے قوانین ہمارے خلاف ہی استعمال کیے جاتے ہیں۔
یہ نہیں ہو سکتا کہ کوئی اس ایوان کے باہر ہمیں صادق اور امین کے سرٹیفکیٹ دے، اگر ہماری پگڑی اچھلے گی تو ہم پگڑیوں کی فٹبال بنا دیں گے۔

سینیٹر فیصل واودا کا کہنا تھا کہ میں اس ایوان میں اپنے پیٹی بھائیوں کا دفاع کروں گا،مجھے ٹھیک بات کرنے پر اپنی پارٹی سے نکال دیا گیا جس پر میں نے تحریک انصاف کو اپنی نشست واپس کر دی گھی۔ سینیٹ میں کسی کو پگڑیاں اچھالنے کی اجازت نہیں دیں گے، مجھے تب بہت تکلیف ہوئی جب ایک ساتھی نے اپنی والدہ کا ذکر کیا، یہاں موجود طلال چوہدری سمیت بہت سے لوگوں نے تکالیف برداشت کیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنی آنکھوں سے قانون وآئین کی دھجیاں اڑتی دیکھی ہیں، میری والدہ بستر مرگ پر تھیں جب میری پگڑی اچھالی گئی، ہمارے بنائے ہوئے قوانین ہمارے ہی خلاف استعمال کیے جاتے ہیں۔ آصف علی زرداری کو کو عدالت سے 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی لیکن ان کے جرم کے کوئی شواہد پیش نہیں کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ میں اپنے خلاف کیے گئے اقدامات پر قانونی چارہ جوئی کروں گا، ضدی ہوں، سٹینڈ لے لوں تو پھر پیچھے نہیں ہٹتا، پی ٹی آئی کی طرف سے اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی حمایت کرتا ہوں۔ میرے والدین اور بچے سب دوسرے ملک کی شہریت حاصل کر سکتے تھے مگر نہیں لی، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ایک جگہ پر ناکام ہوئی تھی تو ان کی مدد کی مگر اس کا کریڈٹ نہیں لیا۔

علاوہ ازیں نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے 8 فروری 2024ء کے عام انتخابات میں فارم 47 والے مسئلے کا ذمہ دار عدلیہ کو ٹھہرا دیا۔ ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی کس نے دی؟ آصف زرداری کو 14 سال کیلئے جیل میں ڈالا، شواہد نہیں آئے، کلیئر ہو گئے، پھر نوازشریف کو سزا دینے کیلئے بلیک ڈکشنری ایجاد کر لی۔

انہوں نے کہا کہ سنڈے کی دن ہائیکورٹ کھل گئی اور پابند کیا گیا کہ آپ ابھی ووٹ آف کانفیڈنس لیں، پی ٹی آئی کی حکومت گرنے کے بعد عمران خان کی بلے بلے ہو گئی، انصاف کا نظام جہاں سزا دینی ہوتی ہے جزا دیتا ہے جہاں جزا دینی ہوتی ہے سزا دیتا ہے۔ فارم 45 اور 47 بارے سوال پر کہا کہ یہ مسئلہ انہوں نے ہی بنایا ہے جنہوں نے بیل دی۔

https://twitter.com/x/status/1783517170573463831
دلّہ
vawda-dalal-airport-screening.png
vawda-dalal-passportus.png
 
Kam

Minister (2k+ posts)
He is trying to be over clever. Another retard who is talking behind his lavish closed door life and talking bullshit.
Army is only responsible for this mess. Neither politician nor judges. Army will have to correct itself. There is no way forward before this happens.
Army takes 25% of earned revenue and on top of it, they do not consider themselves accountable, auditable as well as answerable. When they are called to perform duties, they start their own PR Campaign.
ISPR should be banned. No public relations. We do not want to see them and only want to listen from political leadership and ministry responsible.