آرمی پبلک سکول دہشتگردی۔۔کیپٹن صفدر کے انتہائی سنگین الزامات

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کیپٹن صفدر کے فوج پر انتہائی سنگین الزامات ، 2013 میں جب نوازشریف کی حکومت آئی تو طاہرالقادری نے دھرنا دے دیا اور ساتھ ہی پشاور سکول پر حملہ ہو گیا یہ سازش تھی نوازشریف کے خلاف ۔۔۔کیا پشاور سکول حملہ ایک سازش کے تحت کیا گیا تھا ؟ جنرل ظہیرالاسلام اور جنرل پاشا اس میں ملوث تھے؟؟

https://twitter.com/x/status/1786988989116829771
رات کو جنرل باجوہ کا سسر اور جنرل فیض حمید کا سسر کوکا کولا/پیپسی کی سیون اپ کی بوتلیں لے کر۔ کیپٹن صفدر
https://twitter.com/x/status/1787003854258577742
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
اپنی طرف سے نواز شریف نے بڑی گہری چال چلی ہے کہ حکومت کے مزے بھی لوٹوں گا اور ساتھ ساتھ فوج مخالف بیانیہ بھی پیٹوں گا۔

فائدہ ہوگا عوام کا کیونکہ جرنیلوں کے متعلق سارے سکینڈل نواز شریف پھوڑے گا مگر عوام اور سوشل میڈیا اسکو اچھال کر دونوں کی مٹی پلید کریں گے۔

یا پھر نواز شریف کو یقین آچکا ہے کہ اسکی مقبولیت ہوگئی دفن اب جرنیلوں کی بھی کرکے کچھ کچھ فیس سیونگ مل سکتی ہے۔ لیکن حکومت میں جب تک ہے تب تک اسکی کوئی بھی چال کامیاب نہیں ہوگی۔
 

carne

Minister (2k+ posts)
FkFxoNcXkAEPseU



Did not use to believe her, but she was absolutely right in raising slogans "Iss key peechay wardi hai".