مریم نوازبھی ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کاشکار،آرٹیفیشل انٹیلی جنس سےبنی ویڈیو وائرل

5maryamanwaksjhshhhdaa.png

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹول" ڈیپ فیک" سے تیار کردہ جعلی نامناسب ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹول "ڈیپ فیک" کا شکار ہوگئی ہیں، اس ٹول میں مریم نواز شریف کی پنجاب پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران پولیس یونیفارم میں بنائی گئی تصویر استعمال کی گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر ڈیپ فیک کے ذریعے تیار کی گئی اس ویڈیو میں پنجاب پولیس کی یونیفارم پہنے مریم نواز شریف کو دو غیر ملکی لڑکیوں کے ساتھ ڈانس کرتےہوئے دکھایا گیا ہے۔

https://www.tiktok.com/video/7364632790123416875
ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ، حالانکہ ویڈیو کو دیکھ کر اس کے جعلی اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے تیار ہونے پتا چل جاتا ہے مگر اس کے باوجود اس ویڈیو کو بہت تیزی سےسوشل میڈیا پر پھیلایا جارہا ہے۔

نبیل خٹک نامی صارف کی جانب سے دوروز قبل یہ ویڈیو ٹک ٹاک پر شیئر کی گئی تھی جس کے بعد یہ ویڈیو مختلف سیاسی و غیر سیاسی ترانوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1787095462878523757
 
ish sasha

MPA (400+ posts)

please correct ur urdu
she isa form 47 fake cm so called by generals harm khorr goup