بھارتی الیکشن کے دوران بھارتی فضائیہ پر بڑا حملہ

12indiaiaarifrceaattack.png

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فضائیہ پر بڑے حملے کی اطلاعات ہیں، حملے میں ایک فوجی کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کی خبریں بھی سامنے آرہی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں انتخابات سے قبل بھارتی فضائیہ کے قافلے پر ضلع پونچھ کے علاقے سورنکوٹ کے علاقے میں اس وقت حملہ ہوا ہے جب بھارتی فضائیہ کے قافلے پر بھاری فائرنگ ہوئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دو قافلوں میں بھارتی فضائیہ کے اہلکار سفر کررہے تھے اور سورنکوٹ پولیس اسٹیشن کی حدود میں سنئی کے بیکربل محلہ کے پاس جرولی سے شاستر فوجی اہلکار فضائیہ کے سہولت مرکز کی طرف جارہےتھے کہ شام 6 بج کر 15 منٹ پر گھات لگاکر حملہ کیا گیا۔


خیال رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں عین انتخابات سے قبل بھارتی مسلح افواج پر رواں سال یہ پہلا بڑا حملہ ہے، ایسا ہی ایک حملہ 2019 فروری میں انتخابات سے قبل بھی ہوا تھا جس کو بنیاد بنا کر نریندر مودی کی حکومت نے پاکستان پر جعلی فضائی حملہ کرنے کی کوشش کی اور اس اقدام کے نتیجے میں اپنا ایک جہاز گنوا کر اپنے پائلٹ کو بھی گرفتار کروالیا تھا۔

 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اب پاکستان میں عمران خان نہیں ہے جو ابھینندوا کو پکڑ لے گا اب پاکستان میں نشئی جرنیل اور گا نڈو وجیر آجم ہے جو حملے کی صورت یں چارپائی کے نیچے چھپ جائے گا پاکستانیوں جاگتے رہنا ان گشتی زادوں پر نہ رہنا
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

MUNIRAY Dalay —— Tumhari Mother Team par hamla hoa hai ——-​

Tumhein tu buhat takleef ho gi 🤔

Laga du Imran ka naam 😜😂😂

 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
پُھدستان میں صرف سرکاری دفتر کا کلرک ہی عوام کی ناک سے لکیریں نکلوانے میں کم نہیں۔۔۔یہاں تو میٹرک پاس شہنشاہ بن گیا ہے
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Appointing Mistry Munir duffer chief of army staff is a fatal mistake.This guy is not competent to be a sergeant.How did he become a general?