Advertisement

عمران خان سے ملاقاتیں کروانے سے گھبراتے کیوں ہیں؟شاہد خقان عباسی

ایک قیدی نے خط لکھ دیا ہے کہ میری صحت کو خطرہ ہے حکومت کی ذمہ داری یہ ہے کہ وہ انکا طبی معائنہ کروائے اور رپورٹ پبلک کردے،ایک آدمی جیل میں ہے صحیح ہے یا غلط ہے یہ وقت بتائےگا ابھی تک جتنے سیاستدان جیل میں گئے ہیں وقت نے ثابت کیا ہے کہ انکے خلاف جھوٹے مقدمے تھے۔ شاہد خاقان عباسی
Loading X post…
Open original post on X

ہم مارشل لا کے زمانے میں بھی جیل میں رہے ہیں آئین معطل تھا تب بھی ہماری ملاقاتیں ہوتی تھیں۔ شہباز شریف بھی جیل میں رہے ہیں انکی ملاقاتیں بھی ہوتی تھیں۔ عمران خان سے ملاقاتیں کروائیں گھبراتے کیوں ہیں، شاہد خاقان عباسی
Loading X post…
Open original post on X
"مولانا فضل الرحمان تو ن لیگ کے حلیف تھے اور آپ ان پر الزامات لگارہے ہیں، مختلف قسم کی عجیب عجیب حرکتیں کررہے ہیں۔ یہ الزامات تو مسلم لیگ ن کی سیاست کی ناکامی اور کمزوری ہے۔ جب آپ کے دوست نہیں رہیں گے تو آپ کیا کریں گے؟"۔ شاہد خاقان عباسی
Loading X post…
Open original post on X

"عمران خان سیاسی لیڈر ہے، ملاقاتوں کے دوران وہ سیاسی گفتگو نہ کرے تو کیا کرے؟ شہباز شریف جب جیل میں تھے اور لوگ ملنے جاتے تھے، تو وہ کیا کرتے تھے؟ وہ بھی سیاسی گفتگو ہی کرتے تھے نا؟ مارشل لاء دور میں بھی ہم جیل میں رہے ، آئین معطل تھا، تب بھی ہماری ملاقاتیں ہوتی تھیں۔ شہباز شریف صاحب کی بھی ملاقاتیں ہوتی تھیں۔ عمران خان سے ملاقاتیں کروائیں، گھبراتے کیوں ہیں؟"۔ شاہد خاقان عباسی
Loading X post…
Open original post on X

​
 
Last edited by a moderator: