انوار الحق کاکڑ نے گندم در آمد کا ملبہ نگراں صوبائی حکومتوں پرڈال دیا

6anwarkakakmalbabdaldia.png

سابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ گندم اسکینڈل کے باعث تنقید کی زد میں ہیں,ایسے میں سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے گندم اسکینڈل کا ملبہ صوبائی حکومتوں پر ڈال دہا۔

انہوں نے کہا وزیر اعظم کا کام نہیں ہےکہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے ، 40 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی کمی تھی، صرف 34 لاکھ میٹرک ٹن درآمد کی گئی۔سابق نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے سوشل میڈیا شو ٹاک شاک میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ گندم کی مصنوعی طلب صوبوں نے پیدا کی، مصنوعی ڈیمانڈ کرنے والے بیورو کریٹس آج بھی صوبوں میں اہم پوزیشنز پر موجود ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1786780322366918730
اس سے قبل گندم درآمد کے معاملے پر نجی ہوٹل میں جب لیگی رہنما حنیف عباسی نے گندم درآمد کا معاملہ اٹھایا تو انوار الحق کاکڑ نے جواب میں کہاتھا کہ اگر انہوں نے فارم 47 کی بات کر دی تو ن لیگ منہ چھپاتی پھرے گی۔سابق نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے ٹاک شاک میں انٹرویو میں مزید کہا کہ خفیہ ادارے عدالت کو جوابدہ نہیں ہیں، وہ صرف وزیر اعظم اور وزارت دفاع کو جوابدہ ہیں۔

انوار الحق کاکڑ نے بتایا کہ جنرل عاصم منیر کے ساتھ بہترین تعلقات تھے جبکہ سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد رابطہ ہوا تھا۔سابق نگران وزیر اعظم نے بتایا کہ میں نے سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو الواداعی کال کی اور ان سے کہا کہ اس منصب سے فارغ ہو گئے ہیں،اللہ آپ کے لیے آگے آسانیاں کریں۔

انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں کلچر نہیں ہے کہ گئے ہوئے شخص کو الوداع کیا جائے، نئےچیف جسٹس کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے یو این جی اے کا ٹریول پلان تبدیل کیا، نئےچیف جسٹس کو مل کرمبارک باد دینا چاہتا تھا۔

واضح رہے کہ گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران وزیراعظم اور سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو طلب کرنے کی خبروں کی تردیدکردی ہے۔

گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی جانے والی تحقیقاتی کمیٹی نے باقاعدہ کام شروع کر دیا, سیکریٹری کابینہ کامران علی افضل کی زیرِ صدارت چار رکنی کمیٹی کا کئی گھنٹے طویل اجلاس جاری رہا جس میں سابق سیکریٹری فوڈ سکیورٹی محمد محمود اور آصف سے پوچھ گچھ مکملکی گئی,کمیٹی کل نگراں دور کی وزیر خزانہ شمشاد اختر، وزیر تجارت گوہر اعجاز اور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے بھی انکوائری کرے گی۔


نگراں وفاقی کابینہ ارکان کا گندم درآمد کے معاملے پر اہم کردار ہے، نگراں وفاقی کابینہ ارکان سے انکوائری کے بغیر رپورٹ نامکمل ہوگی۔ کسٹمز، کراچی پورٹ اور ایف بی آر افسران سے تفتیش مکمل ہو چکی ہے، کمیٹی وزیر اعظم شہباز شریف کو اپنی رپورٹ پیر کو پیش کرے گی۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
منے ، مورخ تو اور بھی بہت کچھ لکھے گا ۔ جب پوری دنیا یوکرین پر ننگی روسی جارحیت پر لعنتیں ڈال رہی تھی اس وقت تمہارے لیڈر پیوٹن سے چھپیا ڈال رھے تھے ۔ پاکستان کی ناک کٹوا کر پیوٹن کی جیب میں ڈال دی ۔
چنو غچھہ کر گیا
 

muneebraja

Citizen
نو منے ، بات کرتے کرتے توری چوسنی گرپڑی ۔
76 سالوں میں کسی ایک حرامزادے نے کسی ناکامی کی اونر شپ نہیں لی۔۔۔اور چھوٹا سا کام کر لیں تو ٹیکس پئیر کے پیسے سے تشہیر شروع کر دیتے ہیں۔۔۔۔
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
منے ، مورخ تو اور بھی بہت کچھ لکھے گا ۔ جب پوری دنیا یوکرین پر ننگی روسی جارحیت پر لعنتیں ڈال رہی تھی اس وقت تمہارے لیڈر پیوٹن سے چھپیا ڈال رھے تھے ۔ پاکستان کی ناک کٹوا کر پیوٹن کی جیب میں ڈال دی ۔
kis dunya ki bath karte ho ? Europe aab bhi saab se zyada oil an gas Russia se leta hai.India and China also buy from Russia ? tu koni dunya reh gayee hai pir ? i see USA is your dunya right 😂
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
kis dunya ki bath karte ho ? Europe aab bhi saab se zyada oil an gas Russia se leta hai.India and China also buy from Russia ? tu koni dunya reh gayee hai pir ? i see USA is your dunya right 😂



ابے بیوقوف ، اگر ساری دنیا بھی ایک طرف کھڑی ہوجائے تب بھی حق بات کہنے سے گھبرانا نہیں چاھیے ۔


اگر آج روس کی کھلی جارحیت پہ خاموش رہے تو کل اگر بوسری کا بھارت کشمیر پر حملہکرکے اسے اپنا حصہ کہے تو پھر تم بھی ساری دنیا کے ساتھ بھارتیوں کی حمایت کرنا ۔


حالانکہ دوسرا بھوسڑی کا امریکہ بھی کوئ اصول پسند نہیں ھے لیکن ھم اس کی مخالفت کی وجہ سے ایک اصول کی مخالفت نہیں کر سکتے ۔

کچھ سمجھا ؟ یا اور سمجھاؤں ؟