پی ٹی آئی چھوڑنے والے بعض رہنماؤں کی غیراعلانیہ پارٹی میں شامل ہونیکی کوشش

haha111h.jpg

نومئی واقعات کے بعد کئی رہنماؤں نے تحریک انصاف چھوڑدی،جن میں سے بعض رہنما خاموشی سے تحریک انصاف کا حصہ بن چکے ہیں ، کچھ ساز باز کرکے پی ٹی آئی کے امیدوار بن کر الیکشن لڑچکے ہیں اور کچھ اہم عہدے بھی لے چکے ہیں

ان میں عون عباس بپی اور ملک تیمور مسعود نمایاں ہیں جنہیں بالترتیب تحریک انصاف جنوبی پنجاب اور شمالی پنجاب کا صدر بنادیا گیا ہے جبکہ بعض واپس آنے کی تیاریوں میں ہیں اور پی ٹی آئی رہنماؤں سے تعلقات استوار کرکے واپس آنیکی کوشش کررہے ہیں۔

کراچی میں علی زیدی اور عمران اسماعیل واپس آنیکی سرتوڑ کوشش کررہے ہیں اور وہ اپنے حامی دھڑے اور حلیم عادل شیخ کے مخالف دھڑے سے رابطے میں ہیں جبکہ فوادچوہدری بھی تحریک انصاف کے اندر سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

جب حامد خان سینیٹر بنے تو انہیں مبارکباد دینے چند سابق پی ٹی آئی رہنما آئے۔ یہ وہ رہنما تھے جو یا تو 9 مئی واقعات کی مذمت کرکے پارٹی چھوڑ چکے تھے یا تحریک انصاف کے ہی امیدواروں کے خلاف جعلی امیدوار بن کر الیکشن لڑتے رہے، ان میں سلمان شعیب، آجاسم شریف، امین ذکی نمایا تھے۔
https://twitter.com/x/status/1777034736688402454
سلمان شعیب نے ایک انٹرویو میں یہاں تک کہہ دیا تھا کہ عمران خان پارٹی نہیں چلاسکتے وہ پارٹی کسی اور کے حوالے کریں جبکہ 9 مئی واقعات کا ذمہ دار حماداظہر اور حافظ فرحت عباس کو قرار دیا تھا۔

اس طرح لاہور میں کچھ روز قبل اسد قیصر کیساتھ ایک میٹنگ میں وسیم رامے نامی رہنما بھی بیٹھا ہوتا تھا جو 9 مئی واقعات کی مذمت کرکے نہ صرف پارٹی چھوڑچکا تھا بلکہ استحکام پارٹی کا بھی حصہ بن گیا تھا۔

اس پر صحافی عمران بھٹی نے کہا کہ وسیم رامے نے بھی 9 مئی کی مزمت کرکے استحکام پارٹی جوائن کی تھی،،پھر استحکام پارٹی کے دفتر کا مستقل نمائندہ بھی بنا،،لیکن 8 فروری کے تباہی کے بعد خاموش ہوگیا،،اب پھر تحریک انصاف میں واپس آنے کے لیے متحرک ہے،،،اسد قیصر سے ملاقات بھی ہوچکی ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف نے لگتا ابھی بھی نہیں سیکھا
https://twitter.com/x/status/1786643137215042042
شاکر محمود اعوان نے کہا کہ جو تحریک انصاف کو اس خمار میں چھوڑ کر گئے تھے کہ "ختم شد" اب وہ ترلوں منتوں سے واپسی کی کوششیں کر رہے ہیں،،،تحریک انصاف کو ایسے گھسپٹیوں پر نظر رکھنا ہو گی
https://twitter.com/x/status/1786691738205110286
عادل راجہ نے خبر دی کہ پی ٹی آئی میں کچھ انتہائی اہم لوگ ابرار الحق کی واپسی کے لیے لابنگ کر رہے ہیں۔کیا آپ کے خیال میں اسے پارٹی میں واپس آنے دیا جانا چاہیے؟
https://twitter.com/x/status/1786733565004194065
 

ranaji

President (40k+ posts)
اگر تو ابرار الحق نے عمران خان یا پی ٹی آئی کے خلاف کچھ بھونکا نہیں جیسے فیاض الحسن یوان جیسے پچھواڑے سے بھونکنے اور مونہہ سے ہگنے والے سورنی کے انڈے اور کتے سے سپرم سے پیدا ہونے والے چوہان یوان نے بھونکنا شروع کردیا تھا۔
تو اگر اس نے کچھ نہیں بات کی تو اسے فواد چوہدری اور اسی طرح کے دوسرے لوگوں کو واپس لینے میں کوئی ہرج نہیں بس علی زیدی عمران اسمعیٰل اور پرویز خٹک گٹک ٹائپ کے وہ بھگوڑے جو اپبی پارٹی بنا کر یا دوسری پارٹی میں شامل ہوکر بھونک چکے انکو واپس لے کر ان لوگوں کے ساتھ غداری اور زیادتی ہوگی جو بھئ قید رہے روپوش رہے یا ان کنجروں حرام کے نطفوں گشتی کے بچوں کی زیادتیاں اور نطفہ حرامیاں برداشت کرکے بھی ثابت قدم رہے اور کچھ تو اب بھی گرفتار ہیں یا روپوش ہیں