Zain Itrat
Minister (2k+ posts)
ان میں سے ایک بھائی نون لیگ کا ہے کیوں مروانا ہے
اگر میں غلط نہیں تو آپ بڑے بھائی ہیں ہے نہ ؟
ان میں سے ایک بھائی نون لیگ کا ہے کیوں مروانا ہے
Ok Ji here your wish is granted.. :P
....
میں سب سے چھوٹا ہوںاگر میں غلط نہیں تو آپ بڑے بھائی ہیں ہے نہ ؟
میں سب سے چھوٹا ہوں
عینی جی ...میری تصویر بھی آپ ہی لگا دو ..آپ کے پاس ہے نا
آپ ابھی بھی ہیں :)
یار میرے دو بھائی بھی سیاست پی کے پر ہیں
ان کو نہیں پتا میں بھی یہاں لکھتا ہوں مجبوری ہے
نادان جی خود کوشش کریں
اگر ایم کیو ایم کے خلاف ہزار پوسٹیں نہ کی ہوتیں تو تصویر ضرور لگاتا ...... اب لگائی تو کچھ دنوں بعد ہار پھول ڈلی تصویر چھپ جائے گی
میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ...... پر سنا ہے بوری میں بہت اندھیرا ہوتا ہے
یار سمجھنے کی بات نہیں ہے ہمارے معاشرے میں عورت کو میک اپ اور کپڑوں کے ڈیزائن سے آگے کچھ سوجھتا ہی نہیں
شکریہ :)
چلو بھائیوں کے نام ہی بتا دو
;)جی حضور نام جان کر کیا کرنا ہے بس آنیاں جانیاں دیکھو
نادان جی خود کشی کریں .
:13:
As you wish don't blame me afterward...;)عینی جی ...میری تصویر بھی آپ ہی لگا دو ..آپ کے پاس ہے نا