اپنی تصویر پوسٹ کریں

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Mein hoon naa inki photo legaanay ko...;) Jail mein break time ki hai..

Shauq-21.jpg

الله بخشے بہت ہنسا کرتے تھے میری تصویروں پے

1My9.jpg

 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے پورا شک ہے مقدس کے کے آئی ڈی کے پیچھے کوئی بندہ ہے ، اتنی سمارٹ لڑکی پتہ نہیں ہضم نہیں ہوتی

اچھااااااا تو آپ بھی ان ظالم مردوں میں سے ہیں جو عورت کو بیوقوف سمجھتے ہیں

ویسے آواز اچھی ہے آپ کی ، رپورٹ بھی پروفیشنل قسم کی بنائی ویڈیو میں ....... گڈ

:yes:
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)

اچھااااااا تو آپ بھی ان ظالم مردوں میں سے ہیں جو عورت کو بیوقوف سمجھتے ہیں

یار سمجھنے کی بات نہیں ہے ہمارے معاشرے میں عورت کو میک اپ اور کپڑوں کے ڈیزائن سے آگے کچھ سوجھتا ہی نہیں
ویسے آواز اچھی ہے آپ کی ، رپورٹ بھی پروفیشنل قسم کی بنائی ویڈیو میں ....... گڈ

:yes:

شکریہ
:)
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
یار میرے دو بھائی بھی سیاست پی کے پر ہیں
ان کو نہیں پتا میں بھی یہاں لکھتا ہوں مجبوری ہے

مطلب پوری دنیا کو پتا ہے گھر ہی نہیں پتا ؟
تو کیا ہوا بھائی ہی تو ہیں
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
دوستو
میں لگا دیتا اپنی پوٹو لیکن دشمن بہت
لہذا
الله خوش رکھے جہاں رہیں
مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیں


 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
آپ کے اس کمینٹ سے اس تھریڈ میں نئی بحث چھڑنے کا امکان ہے

:)

نہیں میں نے دروازہ بند کرنے کی کوشش کی ہے اس وضاحت میں

" ہمارے معاشرے میں عورت کو میک اپ اور کپڑوں کے ڈیزائن سے آگے کچھ سوجھتا ہی نہیں "


اوپر سے لیڈی پروگرامر ؟ کبھی نہیں
 
Last edited:

khandimagi

Minister (2k+ posts)
یار میرے دو بھائی بھی سیاست پی کے پر ہیں
ان کو نہیں پتا میں بھی یہاں لکھتا ہوں مجبوری ہے
بھائیوں سےچھپ کر سیاست ہورہی ہے،،،،کیا بنےگا اس ملک کا،،اف
 

سعد

Minister (2k+ posts)
اب تو لگانی ہی پڑے گی عزت کا سوال ہے ہمیں ڈر ہے کسی کا ؟
کان پکڑ کر گھر سے نکال دے گا ..... اسی بھائی کے گھر میں تو بیروزگاری کے دن گزارنے ہوتے ہیں

اگر سوال عزت کا ہے تو جواب پیٹ کا ہے :lol:...:lol: