اپنی تصویر پوسٹ کریں

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
bottle.png

ایسی ؟؟؟؟

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
اور حضرات سے بھی گزارش ہے کے پوسٹ کریں اپنی تصاویر ، اس میں ڈرنے والا کیا ہے ؟
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
لگا بھی دی اور آپ نے دیکھی بھی نہیں کیا, ابھی بھی نیند میں ہیں اففففففف کتنا سوتے ہیں آپ


وہ جی بس کیا کروں،،سونے ،،کا کام ہے میرا،،کافی زیادہ سونےکا
بس اب جا ہی رہا ہوں ،،،سونے
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
یہ تو کچھ بھی نہیں ، ایک وہابی دوست کی بیوی کو اگر پتا چل جائے کہ کسی نے مجھے کچھ کہا ہے تو دشمنوں کے گھر جا کر ان کو برا بھلا کہے

اس عقیدت کی وجہ یہ بنی کہ ان کے شیر خوار بچے کو خون کی ضرورت تھی ، اور جو خون ملا بھی وہ شاید نشئی کا تھا ، پھر میں گیا اور ہنڈرڈ پرسنٹ پیور خون دے کر آیا
:p
دنیا بھر کی جو نیکیاں ہیں تمہارے اندر ،،وہ گنوادینا،،اپنی پیاری پیاری تصویر نہ لگانا،،،
چلو شاباش لگاؤ تصویر،،

 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
کاش ہم بھی اتنے خوبصورت ہوتے کہ اپنی تصویر پوسٹ کر سکتے

اشرف صاحب لوگوں کے خیالات انہیں خوبصورت بناتے ہیں
،
:lol: یونیورسٹی میں مجھے بہت سے خوبصورت چہرے زہر لگتے تھے