اپنی تصویر پوسٹ کریں

Annie

Moderator
aaj pata laga aap pekhawar ka haiiiiiii.......:P

198798_230401660337980_6831252_n.jpg

:lol::lol:...ہم کو آج پتا لگا آپ چیچوں کی ملیاں کا ہے ، اوئی آپ بھی ہیٹ لیتا ہے ، پیسے کاونٹر پر پے کرنا نہ بھولئیے گا
 
ansarppu

Minister (2k+ posts)
سچ ہے بھائی جی

ایک اور بات بتاؤں

اس فورم پر میری شہرت جیسی بھی ہے ، پر میرے کچھ جاننے والے ہیں جو وہابی اور دیو بند ہیں ، ان کو دوست کہنا ٹھیک نہیں جاں نثار کہنا ٹھیک ہے

اور میرا ایک جاں نثار ایسا بھی ہے جو سپاہ صحابہ کا سابق ممبر رہ چکا ہے
......bhai ji bhaai ji........ab banda mazaq bhi na kare (cry)
khuli dhamkiyan di jaa rahi hain logon ko kahan hain admin notice lein...
;)
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
یار ہر جگہ چہرہ اپنے اندر خوبصورتی لیے ہوتا ہے ، دیکھنے والے پر ہے ...الله کی ہر تحلیق میں حسن پنہاں ہوتا ہے اب ڈھونڈنے والے پر ہے

مت دیکھو کسی چہرے کو حقارت کی نظر سے
ہر چہرہ کسی کا محبوب ہوا کرتا ہے
بھائی اپ خدا نہ کرے شاعر تو نہیں کہیں؟ کیونکہ جتنے شعرآپ نے آج ایک دن میں کھلا دئے ہیں
اس فورم کی کسی معزز خاتون ممبر نے ایک سال میں بھی نہیں کھلائے ہونگے ،،ہم غریبوں کو

khandimagi

Minister (2k+ posts)
......bhai ji bhaai ji........ab banda mazaq bhi na kare (cry)
khuli dhamkiyan di jaa rahi hain logon ko kahan hain admin notice lein...
;)
ایڈمن کوٹ استری کرانے گیا ہے تاکہ پہن کر تصویر بنوا سکے،،زین جیسی
 
ansarppu

Minister (2k+ posts)
198798_230401660337980_6831252_n.jpg

:lol::lol:...ہم کو آج پتا لگا آپ چیچوں کی ملیاں کا ہے ، اوئی آپ بھی ہیٹ لیتا ہے ، پیسے کاونٹر پر پے کرنا نہ بھولئیے گا
hat toh commecial center walon ki thi baaqi sab apna ......chicho ki maliyan ka nahi balke patto ki ka hoon....hat pic le liye li thi :(
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
......bhai ji bhaai ji........ab banda mazaq bhi na kare (cry)
khuli dhamkiyan di jaa rahi hain logon ko kahan hain admin notice lein...
;)

یہ تو کچھ بھی نہیں ، ایک وہابی دوست کی بیوی کو اگر پتا چل جائے کہ کسی نے مجھے کچھ کہا ہے تو دشمنوں کے گھر جا کر ان کو برا بھلا کہے

اس عقیدت کی وجہ یہ بنی کہ ان کے شیر خوار بچے کو خون کی ضرورت تھی ، اور جو خون ملا بھی وہ شاید نشئی کا تھا ، پھر میں گیا اور ہنڈرڈ پرسنٹ پیور خون دے کر آیا
:p
 
Zain Itrat

ماشاللہ کتنی اچھی مثال ہے الله یہی سوچ سبکو دے
سبکو اتنا ہی وسیع النظر کرے آمین
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
تھریڈ اسٹارٹر کی درخواست نظر انداز کرتے ہوے ... ذرا امر بابو کی پِک تو لگانا

ریکویسٹ نظر انداز کر دی تو فوٹو کاہے لگانی باتونی بابو

ویسے وٹس ایپ پی دیدار کروا چکا ہوں

;)
 
سعد

Minister (2k+ posts)
لگا دو یار سب کیوں بھاؤ کھا رہے ہو ؟ (cry)
اگر ایم کیو ایم کے خلاف ہزار پوسٹیں نہ کی ہوتیں تو تصویر ضرور لگاتا ...... اب لگائی تو کچھ دنوں بعد ہار پھول ڈلی تصویر چھپ جائے گی
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
واٹس ایپ سے یاد آیا ، مجھے کوئی فیس بک پر ایڈ کرنا چاہے تو بھی ویلکم ہے
https://www.facebook.com/zain.itrat

ریکویسٹ نظر انداز کر دی تو فوٹو کاہے لگانی باتونی بابو

ویسے وٹس ایپ پی دیدار کروا چکا ہوں

;)
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
:lol::lol:...ہم کو آج پتا لگا آپ چیچوں کی ملیاں کا ہے ، اوئی آپ بھی ہیٹ لیتا ہے ، پیسے کاونٹر پر پے کرنا نہ بھولئیے گا

:lol: عینی کوئی لک الائک بھی نہیں ؟ کوئی یامی گوتم وغیرہ؟
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
اگر ایم کیو ایم کے خلاف ہزار پوسٹیں نہ کی ہوتیں تو تصویر ضرور لگاتا ...... اب لگائی تو کچھ دنوں بعد ہار پھول ڈلی تصویر چھپ جائے گی

اوہ ! آپ تو رہتے بھی کراچی میں ہیں