اپنی تصویر پوسٹ کریں

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
میں چوبیس میں سے چھتیس گھنٹے فورم پر رہتی ہوں ..فرمائیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟



نادان جی


آپکو غلط فہمی ہوئی ہے


رضا بھائی نے آپکی نہیں، ایک جنرل بات کی ہے



 

rmunir

Minister (2k+ posts)
نام ویسٹرن تصویر ایسٹرن کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
Ok Ji here your wish is granted.. :P


hijab_and_i_p2.jpg


....
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی


آپکو غلط فہمی ہوئی ہے


رضا بھائی نے آپکی نہیں، ایک جنرل بات کی ہے




میں نے ناراض ہو کر تھوڑی کہا ہے ..ان سے کہا ہے کہ فرمائیے ..میں ان کو جانتی ہوں ..میں تو بلکل اجنبیوں سے بھی ناراض نہیں ہوتی ..


:)
 

Annie

Moderator
کوئی جوان ان ٹھرکیوں کے لیے ۔۔۔کسی درخت پر دوپٹہ ڈال کے تصویر یہاں لگا دے۔۔۔۔


تاکہ یہ جزاک اللہ کاورد کرتے رہیں۔۔۔۔ان عقل کے اندھوں کو یہ معلوم نہیں کون ایسی ویلی


عورت ہے جو 24 گھنٹے فورم رہتی ہو ۔ -اور ُاس کو کوئی اور کام کاج نہ ہو ۔


یار عقل نوُں ہیتھ مارو
اگر آپ مجھے اور نادان کو ٹارگٹ کر رہے ہیں تو ذرا سوچ کر سائیڈ چیٹنگ کیجئیے گا ، ہم چوبیس گھنٹے یہاں نہیں ہوتیں دنیا کے سارے کام نبٹا کر ہی یہاں آتی ہیں اور آپکی اطلاع کے لیے عرض ہے ہمارے اور آپکے گھنٹوں میں بہت فرق ہے ، امید ہے آپ ایسے کمنٹس ذرا سوچ کر کریں گے
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باواجی ۔۔۔السلام علیکم ۔۔۔ لگتا ہے چھاپہ مارنا پڑے گا ۔۔آپکے دفتر میں۔۔تاکہ پتہ چلایا


جاسکے آخر اپ اتنے بزی کیسے ہو گیے ہیں۔۔۔



و علیکم السلام رضا بھائی


آفس میں ہوتا تو سارا دن فورم پر نظر آتا


آجکل چھٹیاں منا رہا ہوں

:)


 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
:lol:

اور بھی نا جانے کس کس کے ان کے پاس ہونگے


کنفیوز کر دیا بھائی نے ، اب کہاں دھوونڈوں گا ،
ویسے بھی مجھے پتا ہے میں نے انکا موبائل نہیں چرایا ، میں 3310 نہیں چراتا
[hilar]
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
باوا جی کوئی خیر خبر نہیں آپ کی ..ٹھیک ٹھاک تو ہے .. آج کل میرا بھی فورم پر آنا کم ہے جاب کی وجہ سے ... امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے



و علیکم السلام رضا بھائی


آفس میں ہوتا تو سارا دن فورم پر نظر آتا


آجکل چھٹیاں منا رہا ہوں

:)


 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے پورا شک ہے مقدس کے آئی ڈی کے پیچھے کوئی بندہ ہے ، اتنی سمارٹ لڑکی پتہ نہیں ہضم نہیں ہوتی

اب ایسے کمنٹ کا کیا کیا جائے
کمپلیمنٹ ہی سمجھ لیتی ہوں
تو جزاک اللہ

مجھے ٹیگ کرنے کے لئے شکریہ مگر تصویر شئیر نہیں کر سکتی
وجہ مذہبی نہیں، کلچرل ہے۔ ابھی ہم لوگ اتنے کلچرڈ نہیں ہوئے کہ ایک دوسرے کا لحاظ اور احترام کرنا سیکھ سکیں
ادھر کسی خاتون کی تصویر شئیر ہوئی اور ادھر سر کسی کا دھڑ کسی کا ۔۔ فوٹو شاپ کی فیکٹریاں سٹارٹ

اور جہاں تک سمارٹ ہونے کی بات ہے، میں تو بہت کم علم ہوں، آپ نے لگتا ہے کبھی لڑکیوں سے حقیقی موضوعات پر بات نہیں کی
میرا تجربہ ہے کہ خواتین مردوں سے زیادہ پریکٹکل ہوتی ہیں، اور بہت سارے کیسز میں زیادہ سمارٹ بھی
مگر کیا کیجے کہ ہماری سمارٹنس کو "چالو پن" سمجھا جاتا ہے

میری ایک دوست ہوا کرتی تھیں ۔۔ خیر سے حیات ہیں مگر اب پہلے جیسا رابطہ نہیں کہ آسٹریلیا جا بسی ہیں
ماشااللہ سے بہت ہی ذہین اور فطین لڑکی ۔۔ دنیا بھر کے موضوعات اور معلومات ایسی کہ گوگل شرمائے
لڑکے والے دیکھنے آئے تو والدین کی طرف سے سخت ہدایت ملی کہ کھانے پکانے اور سلائی کڑھائی کے سوا بات نہ کرنا
کہیں لڑکے والوں کو ایسا نہ لگے کہ لڑکی ضرورت سے زیادہ سمارٹ ہے
تو صاحب ۔۔ "سیدھی سادی" ۔۔ "نیک پروین" لڑکی کی طرح ایکٹ کیا اور رشتہ قبول ہو گیا ۔۔ ورنہ خدا جانے

مقدس کے لیے تو شاعر نے کہا ہے


چہرہ اک پھول کی طرح شاداب ہے،
چہرہ اسکا ہے یا کوئی ما ہتاب ہے،
چہرہ جیسے غزل، جہرہ جانِ غزل،
چہرہ جیسے کلی، چہرہ جیسے کنول،
چہرہ جیسے تصور بھی، تصویر بھی،
چہرہ اک خواب بھی، چہرہ تعبیر بھی،
چہرہ کوئی الف لیلوی داستاں،
چہرہ اک پل یقیں، چہرہ اک پل گماں،
چہرہ جیسا کہ چہرہ کوئی نہیں،
ماہ رو ماہ رو، مہ جبیں، مہ جبیں،

:lol:
کاش ایسا ہوتا ۔۔ پر جزاک اللہ
 

Saleemraza

Councller (250+ posts)
اگر آپ مجھے اور نادان کو ٹارگٹ کر رہے ہیں تو ذرا سوچ کر سائیڈ چیٹنگ کیجئیے گا ، ہم چوبیس گھنٹے یہاں نہیں ہوتیں دنیا کے سارے کام نبٹا کر ہی یہاں آتی ہیں اور آپکی اطلاع کے لیے عرض ہے ہمارے اور آپکے گھنٹوں میں بہت فرق ہے ، امید ہے آپ ایسے کمنٹس ذرا سوچ کر کریں گے
جی ہمارے ہاں گھنٹہ 60 منٹ کا ہوتا ہے ۔۔اپ اپنے کے بارے بتا کر شکریہ کا موقعہ دیں


ویسے میں کسی کو ٹارگٹ نہیں کرتا ۔نہ ہی میری ۔۔وکھی ۔سے بات کرنے کی عادت ہے


میں تو کو کہہ رہا ہوں جو فی میل کے نام پر فدا ہو جارہے ہیں۔۔۔


اللہ آپکو خوش رکھے پھاگ لگے رہین